پشاور دھماکے میں 6 سال کے بچے سمیت کتنے افراد مجروح ہوئے؟ پولیس نے بتا دیا

پشاور (پاکستان امیج) پشاور دھماکے میں 6 سال کے بچے سے کے کر 24 سال کے افراد زخمی ہوئے، دھماکہ ورسک روڈ پر سکول کے قریب ہوا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پشاور کے ورسک روڈ پر دھماکہ بارودی مواد پھٹنے سے ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جن کی شناخت شاکر، احمد ضیا، جاوید، احسان اللہ، سعد، نیامت اور یوسف کے ناموں سے ہوئی۔

ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منقل کر دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *