کراچی(پاکستان امیج)حکومتی اقدامات کے باعث ملکی معیشت سے متعلق مثبت خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے اثرات سٹاک مارکیٹ اور ڈالر پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر بھی ڈالر کی قیمت میں 38پیسے کی کمی ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 284روپے پر ٹریڈ ہو …
Read More »پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر محفوظ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن سے نااہلی …
Read More »بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی۔ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کیلئے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ17 سے 21 کے افسران کو ماہانہ مفت یونٹس کی بجائے رقم ملے گی اور مفت بحلی کی سہولت ختم کرنے کا …
Read More »کراچی ائیرپورٹ پر ملزمان کو پکڑنے کیلئے جدید فیشل ریکیگنیشن سسٹم غیر فعال
کراچی (پاکستان امیج) کراچی ائیرپورٹ پر ملزمان کو پکڑنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فیشل ریکیگنیشن سسٹم غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق فیشل ریکیگنیشن سسٹم کو چند ماہ قبل کراچی ائیرپورٹ پر فعال کیا گیا تھا جس کے ذریعے بیرون ممالک فرار کی کوشش کرنے والے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ …
Read More »ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلیے 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے تمام بینکوں،ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹیز سمیت تمام ہاؤسنگ سوسائٹیوں ،سول ایوی ایشن ،صوبائی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹس سمیت مجموعی طور 145 وفاقی و …
Read More »اے ڈی بی نے تقریباً 66کروڑ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 65کروڑ 88لاکھ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کی جانب سے 30کروڑ ڈالر امپرووڈ ریسورس موبلائزیشن اینڈ یوٹیلائزیشن ریفارمز پروگرام کے لیے منظور کیے گئے ہیں جبکہ ساڑھے27کروڑ ڈالر کی اضافی فنانسنگ سندھ کے لیے جاتی سندھ سیکنڈری ایجوکیشن امپروومنٹ پراجیکٹ …
Read More »بیوی جب چاہے مہر مانگے شوہر ادائیگی کا پابند ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ بیوی کے مطالبے پر حق مہر ادا کرنا لازمی ہے، مہر اسلامی تصور ہے جسے قرآن کریم میں واضح کیا گیا ہے اور اسے پاکستان کے قانون میں بھی تسلیم کیا گیا ہے، مسلم پرسنل لا 1962 کے سیکشن 2 اسی کے متعلق ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز …
Read More »قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی
اسلام آباد(پاکستان امیج) معاشی ابتری اور قیمتیں بہت زیادہ ہونے کے سبب پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں سالانہ بنیاد پر 11فیصد کمی آ گئی۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نومبر 2023ءمیں ملک بھر میں 13لاکھ 70ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات فروخت ہوئیں جو نومبر 2022ءکی نسبت 11فیصد کم ہیں۔ عارف حبیب لمیٹڈ کی طرف سے شیئر کیے گئے ڈیٹا کے مطابق پٹرولیم …
Read More »لندن پلان کا کوئی وجود نہیں بلکہ بنی گالہ میں پاکستان کے اداروں پرحملہ آور ہونے کا منصوبہ بنا تھا
لاہور (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ لندن پلان کا کوئی وجود نہیں بلکہ بنی گالہ میں پاکستان کے اداروں پرحملہ آور ہونے کا منصوبہ بنا تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے منظم سازش کے تحت نوجوانوں اور عوام میں اداروں کی …
Read More »عمران خان ماضی کا حصہ بن چکے، اب مستقبل کو مدنظر رکھنا چاہئے: پرویز خٹک
پشاور (پاکستان امیج) پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان ماضی کا حصہ بن چکے، اب مستقبل کو مدنظر رکھنا چاہئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کر رہے تھے، ان کا کہنا تھاکہ عمران خان نے تحریک انصاف میں ڈکٹیٹر کی صورت اختیار کر …
Read More »
Pakistan Image