پاکستان

اوور بلنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے وزارت توانائی نے کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارات توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے اوور بلنگ اسکینڈل کے معاملے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اووبلنگ کے حوالے سے انکوائری رپورٹ پر پاور ڈویژن نے تحقیقات کا فیصلہ کرتے ہوئے چار رکنی کمیٹی …

Read More »

پاسپورٹ بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، شہری پریشان

لاہور(پاکستان امیج) مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، جس کی وجہ سے شہریوں کو پھر سے پریشانی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کے پاس لیمینیشن پیپر کا اسٹاک انتہائی کم رہ گیا جس کی وجہ سے روزانہ 25 ہزار کے بجائے صرف 5 سے 7 ہزار پاسپورٹس بنائے جا رہے …

Read More »

آتشزدگی انتظامیہ اور حکومت کی نااہلی سے ہوئی ، ذمہ داری قبول کرتا ہوں،کامران ٹیسوری

کراچی (پاکستان امیج) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عائشہ منزل پر آتشزدگی کا واقعہ انتظامیہ اور حکومت کی نااہلی سے ہوا، وہ گورنر کی حیثیت سے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ایس بی سی اے سفید ہاتھی بن چکا ہے، کرپشن کا بازار گرم ہے، …

Read More »

نوازشریف نے عام انتخابات سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ عام انتخابات کیلئے ٹکٹ شفافیت اور میریٹ کی بنیاد پر دیئے جائیں گے ، الیکشن کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے ۔ مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے بلوچستان کے رہنماوں سے ملاقات کی ہے جس دوران ان کا کہناتھا کہ مسلم لیگ ن اقتدار میں آ کر …

Read More »

’مجھے اپنی سیاسی پارٹی کا نام کیا رکھنا چاہیے؟‘ حریم شاہ کے سوال پر انٹرنیٹ صارف کا ایسا جواب کہ ہنسی روکنا مشکل

اسلام آباد (پاکستان امیج) متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سوشل میڈیا صارفین سے سیاسی مشورے مانگنا شروع کردیئے ہیں اور اب کی باراپنی تصویر شیئرکرتے ہوئے پوچھا ہے کہ ’انہیں اپنی سیاسی پارٹی کا نام کیا رکھنا چاہیے ؟‘۔ حریم شاہ کے اس سوال پر انٹرنیٹ صارفین نے بھی دل کھول کر مشورے دیئے اور ایک صارف تو سب …

Read More »

گورنمنٹ حج سکیم کےتحت در خواستوں کی وصو لی کیلیے چند دن باقی ، اب تک کتنی درخواستیں آئیں ؟ جانیے

اسلام آ باد (پاکستان امیج) گورنمنٹ حج سکیم کےتحت در خواستوں کی وصو لی میں چند دن باقی ، اب تک کتنی درخواستیں آئیں ؟ اس حوالے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ “جنگ ” کے مطابق گورنمنٹ حج سکیم کےتحت در خواستوں کی وصو لی کی آخری تاریخ میں صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے جبکہ10 دن میں …

Read More »

190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس ؛ سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 13دسمبر تک توسیع

راولپنڈی(پاکستان امیج)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 13دسمبر تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی،سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی …

Read More »

نواز شریف اور چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت سے ملاقات طے پا گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قائد ن لیگ میاں نوازشریف آج چودھری شجاعت سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے،ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،سیاسی بیٹھک میں ن لیگ اور …

Read More »

سونے کے خریداروں کیلئے اچھی خبر، قیمتیں مزید گر گئیں

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں 9 ڈالر کی کمی سے سونا 2048 ڈالر فی اونس کا ہوگیا، دوسری جانب پاکستان میں بھی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ بازار میں 1 تولہ سونا 1300 روپے …

Read More »

اب یہ ہوسکتا ہے کہ آئندہ آپ اس وزیراعلیٰ کو دوبارہ ووٹ نہ دیں،سپریم کورٹ کے بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف اپیل پر ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ درخواست گزار نے مشترکہ مفادات کونسل میں نگران وزیراعلیٰ کی شمولیت پر اعتراض کیا،آپ نے جس وزیراعلیٰ کو منتخب کیا اس نے مردم شماری پر اعتراض نہیں کیا،جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ اب یہ ہوسکتا ہے کہ آئندہ آپ اس وزیراعلیٰ کو دوبارہ ووٹ نہ …

Read More »