پاکستان

پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو غیر قانونی مقیم غیرملکی بری طرح متاثر کر رہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں اس لیے ان کی وطن واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم …

Read More »

18 ماہ ملک کا وزیر خارجہ رہا، میرے ہاتھ بالکل صاف ہیں،بلاول بھٹو

شانگلہ (پاکستان امیج) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہکوئی ایسی سیاسی جماعت نہیں جس کے ہاتھ صاف ہوں، میں 18 ماہ ملک کا وزیر خارجہ رہا، میرے ہاتھ بالکل صاف ہیں، پاکستان کی سیاست میں ہاتھ صاف رکھنا بہت مشکل کام ہوتا ہے۔ ہمیں ٹک ٹاک ، گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، …

Read More »

نئی حلقہ بندیوں سے مطمئن نہیں ، عدالت جا رہے ہیں،سعد رفیق

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں سے کئی حلقے تقسیم ہوئے ہیں،لیول پلیئنگ فیلڈ کا طعنہ عجیب ہے، ہمارے حلقے متاثر ہو گئے،حلقہ بندیوں میں میرا حلقہ بھی متاثر ہوا ہے، ہم نئی حلقہ بندیوں سے مطمئن نہیں ہیں،نئی حلقہ بندیوں کیخلاف عدالت جا رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس …

Read More »

گیس کے ستائے شہریوں کیلئے ایک اور پریشان کن خبر، لکڑی کی فی من قیمت میں حیران کن اضافہ

لاہور(پاکستان امیج)گیس کی لوڈشیڈنگ اور نرخوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ لکڑی کے نرخوں کو بھی پر لگ گئے ایک ماہ کے دوران لکڑی کی فی من قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں گیس کا بحران کے بعد لکڑی بھی نایاب ہوگئی، 400روپے اضافے کے ساتھ فی من لکڑی 1400روپے …

Read More »

شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کر دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آبادہائیکورٹ کے حکم پر شیریں مزاری نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا میمورنڈم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سابق وزیر شیریں مزاری کا نام …

Read More »

موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد

لاہور(پاکستان امیج)موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سی ای او ایجوکیشن لاہور کا کہنا ہے کہ چھٹیوں کے دوران سکول میں پیپرز لینے کی اجازت نہیں ہوگی،دوران تعطیلات اساتذہ کو بھی سکول آنے کا پابند نہیں کیا جاسکے گا،تعلیمی ادارے کھولنے پر بھاری جرمانہ یا سکول …

Read More »

بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیخلاف درخواست ؛ ایف آئی اے کو آڈیو کے فرانزک کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیخلاف درخواست پر ایف آئی اے آڈیو کے فرانزک کا حکم دیدیا،عدالت نے کہاکہ تحقیقات کی جائیں کہ سب سے پہلے آڈیو کہاں سے جاری ہوئی، عدالت نے ایف آئی اے ،پیمرااور پی ٹی اے کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومتی اقدامات کے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونے لگی، سٹاک مارکیٹ اور ڈالر کے حوالے سے روز اچھی خبریں آنے لگیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 44پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 283روپے 70پیسے کا ہو گیا۔

Read More »

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ،ٹیوٹا نے اپنی نئی گاڑی متعارف کروا دی

لاہور(پاکستان امیج)کئی ماہ سے جاری افواہوں اور لیکس کے بعد آخر کار پاکستان کی معروف کار ساز کمپنی ’ انڈس موٹر کمپنی ‘مقامی سطح پر تیار کی گئی پہلی ہائبرڈ الیکٹرک گاڑی منظر عام پر لے آئی ہے جس کا نام ’’ کرولا کراس‘‘ رکھا گیاہے ۔ پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق ٹیوٹا نے اپنی پہلی مقامی سطح پر …

Read More »

سریے کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

کراچی(پاکستان امیج ) روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث بعد تعمیراتی سریےکی قیمت میں کمی آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے مارکیٹ میں سریے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور فی ٹن سریے کی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار سے کم ہوکر 2 لاکھ 45 ہزار …

Read More »