نوازشریف نے عام انتخابات سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ عام انتخابات کیلئے ٹکٹ شفافیت اور میریٹ کی بنیاد پر دیئے جائیں گے ، الیکشن کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے ۔

مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے بلوچستان کے رہنماوں سے ملاقات کی ہے جس دوران ان کا کہناتھا کہ مسلم لیگ ن اقتدار میں آ کر غریبوں کا سہارا بنے گی، ن لیگ کے دور میں ہمیشہ ترقی ہوئی ہے ، ، تمام امیدواروں کی پرفائل اور زمینی حقائق کاجائزہ لیاہے ، میریٹ اور شفافیت کی بنیاد پر امیدواروں کو ٹکٹ دیئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کی تیاری مکمل ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *