گورنمنٹ حج سکیم کےتحت در خواستوں کی وصو لی کیلیے چند دن باقی ، اب تک کتنی درخواستیں آئیں ؟ جانیے

اسلام آ باد (پاکستان امیج) گورنمنٹ حج سکیم کےتحت در خواستوں کی وصو لی میں چند دن باقی ، اب تک کتنی درخواستیں آئیں ؟ اس حوالے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ “جنگ ” کے مطابق گورنمنٹ حج سکیم کےتحت در خواستوں کی وصو لی کی آخری تاریخ میں صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے جبکہ10 دن میں صرف 12600 در خواستیں وصو ل سپانسر شپ سکیم کے تحت 800در خواستیں آئی ہیں۔ گورنمنٹ سکیم کا حج کوٹہ 89ہزار605ہے وزارت مذہبی امور کے ذ رائع نے بتایا کہ 27نومبر سے 5دسمبر تک 5دنوں میں وصول ہونے والی حج در خواستوں کی تعداد مایوس کن ہے ۔ سپانسر شپ سکیم کا کوٹہ 25ہزار مقرر کیا گیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *