آتشزدگی انتظامیہ اور حکومت کی نااہلی سے ہوئی ، ذمہ داری قبول کرتا ہوں،کامران ٹیسوری

کراچی (پاکستان امیج) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عائشہ منزل پر آتشزدگی کا واقعہ انتظامیہ اور حکومت کی نااہلی سے ہوا، وہ گورنر کی حیثیت سے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ایس بی سی اے سفید ہاتھی بن چکا ہے، کرپشن کا بازار گرم ہے، ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو مل کر بیٹھنا ہوگا۔صرف احکامات یا اعلانات سے نہیں بلکہ ایکشن کرنا ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *