پاکستان

نواز شریف نے پارٹی سیکرٹریٹ کے باہر کھڑی خاتون کو ملاقات کیلئے اندر بلا لیا،بات سننے کے بعد ہدایات جاری

لاہور (پاکستان امیج) لاہور میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے 12ویں اجلاس کے دوران نواز شریف نے پارٹی سیکرٹریٹ کے باہر کھڑی خاتون کو ملاقات کیلئے اندر بلا لیا۔ آج نیوز کے مطابق سوات سے آئی خاتون شوہر کی رہائی کے لیے درخواست لے کر ن لیگ کے سیکرٹریٹ پہنچیں۔نواز شریف نے خاتون کا باہر کھڑے پایا تو …

Read More »

کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں گیس سلنڈردھماکا، 3افراد جاں بحق، 9زخمی

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں گیس سلنڈر دھماکے میں 3افراد جاں بحق اور 9زخمی ہو گئے،دھماکے سے متاثرہ عمارت گر گئی جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ سلنڈر دھماکے کے باعث اطراف کی 3عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے،تینوں متاثرہ عمارتوں کو خالی کرایا جارہاہے،کوشش کی جارہی …

Read More »

ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد کتنی ہو گی؟الیکشن کمیشن نے اعدادوشمار جاری کردیئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 12کروڑ85لاکھ 85ہزار 760ہو گئی ،الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 6کروڑ 92لاکھ 63ہزار 704ہے،ملک میں خواتین ووٹرز کی تعداد 5کروڑ 93لاکھ 22ہزار 56ہے،رجسٹرڈ ووٹرز میں 53.87 فیصد …

Read More »

نوازشریف کا اقتدار میں آنے کے بعد کراچی سے حیدرآباد موٹروے بنانے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہمیں نظر کھا گئی، ہم خود بھی اپنے ساتھ شائد مخلص نہیں جتنا ہمیں ہونا چاہیے ، یہ بات بالکل صحیح ہے ، ناانصافیاں اتنی بڑی ہوتی ہے اور ہم خاموشی سے سہہ جاتے ہیں، تو کسی کو پوچھنا چاہیے تھا کہ صبح وزیراعظم ہے تو رات کو ہائی جیکر کیسے بن …

Read More »

مراد سعید ،حماد اظہر سمیت 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک

اسلام آباد(پاکستان امیج) نومئی کے واقعات میں ملوث مراد سعید اور حماد اظہر سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 18 رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کردئیے گئے۔ حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے شناختی کارڈ پولیس کی درخواست پر بلاک کیے گئے۔ مراد سعید، اعظم سواتی ، حماد اظہر، علی امین گنڈا پور، مسرت جمشید …

Read More »

پی ٹی آئی کا آن لائن جلسہ، عمران خان کا5 ماہ قبل ریکارڈ کیا گیا پیغام چلایا گیا

لاہور (پاکستان امیج) تحریک انصاف نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ گزشتہ روز آن لائن جلسے کے انعقاد کیا جوکہ پی ٹی آئی رہنما وں اور کارکنوں کے مطابق کامیاب ترین رہا لیکن اس موقع پر ملک بھر میں سوشل میڈیا ویب ساٹئس ڈاون رہیں جس پر پی ٹی اے کی جانب سے تحقیقات کا اعلان بھی سامنے …

Read More »

اب تو جلسے بھی انٹرنیٹ پر ہو رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر کے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف کیس میں بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ غیرممبر کےعلاوہ کوئی بھی آپ کے پاس نہیں آیا،ہم واحد پارٹی ہیں جن کا سب کچھ انٹرنیٹ پر موجود ہے،چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ اب تو جلسے بھی انٹرنیٹ پر ہو رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل اے …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باعث 100انڈیکس میں 259پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 26پیسے سستا ہونے پر 283روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے، فاریکس ڈیلرز کاکہنا ہے کہ بینک درآمد کنندگان کو ڈالر 283روپے 50پیسے میں فروخت …

Read More »

پی ٹی اے نے گزشتہ روز فیس بک اور ٹویٹر بند ہونے پر اہم بیان جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ملک کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ کی سست روی کی شکایات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ تک رسائی کی مجموعی صورت حال نارمل ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے …

Read More »

مبینہ غیرشرعی نکاح کیس ؛ بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)مبینہ غیرشرعی نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی، بانی پی ٹی آئی کی پروڈکشن سے متعلق جیل رپورٹ آنےتک سماعت میں وقفہ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی …

Read More »