اسلام آباد (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فوادچودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کیلئے مقررکردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت 13 دسمبر کواڈیالہ جیل میں ہوگی، جس کی کاز لسٹ الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی جاری کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کی …
Read More »پاکستان
وزیرداخلہ کے مولانافضل الرحمان کو سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق بیان پر جے یو آئی کا ردعمل
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیرداخلہ کے سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کو سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق بیان پر جے یو آئی کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ کا مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق بیان تشویشناک ہے ۔حکومت تشویش اور خوف پھیلانے کی بجائے اپنی ذمہ …
Read More »جلاؤ گھیراؤ کا کیس،عمران خان کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع
لاہور (پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی )نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانتوں کے معاملے پر وکلاء کو حتمی دلائل کے لیے 9 جنوری کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس ،عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی …
Read More »ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے کمیٹی قائم
لاہور (پاکستان امیج) ن لیگ اور آئی پی پی کی کس حلقے میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی ۔رہنماؤں پرمشتمل کمیٹی بنادی گئی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوا تھا ۔ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے (ن) لیگ کی طرف سے راناثنااللہ، ایاز صادق اور سعد رفیق کمیٹی میں شامل …
Read More »خصوصی عدالتوں میں سویلینزکا ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (پاکستان امیج) سپریم کورٹ میں خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر 13 دسمبر کو سماعت کرے گا۔لارجر بینچ میں جسٹس …
Read More »جو 3 بار وزیراعظم بن کر فیل ہو چکا ہو وہ چوتھی مرتبہ کیا تیر مارے گا: بلاول
تیمر گرہ (پاکستان امیج) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ رائیونڈ کا وزیراعظم چاہتا ہے اسے چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنایا جائے، جو 3 بار وزیراعظم بن کر فیل ہو چکا ہو وہ چوتھی مرتبہ کیا تیر مارے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تیمر گرہ میں بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، کب سنایا جائے گا؟ جانیے
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ناصر جاوید نے سارہ انعام قتل کیس کی سماعت کی ، ملزمہ ثمینہ کے وکیل نے دلائل میں کہا کہ ملزمہ ثمینہ پر سارہ انعام کے …
Read More »عدالت نے اسد قیصر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا
مردان(پاکستان امیج) مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے ۔ مرادن کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی کی 90 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت …
Read More »سونے کی قیمت میں آج ہزاروں روپے کی کمی
کراچی (پاکستان امیج) ملک میں سونے کی قیمت میں آج 3 ہزار روپے کی گراوٹ دیکھی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 600 روپے تک گر گئی، 10 گرام سونے کے نرخ ایک لاکھ 84 ہزار 842 روپے ریکارڈ کئے گئے۔ اُدھرعالمی مارکیٹ میں سونے …
Read More »چوہدری شجاعت اور نوازشریف کے درمیان دلچسپ مکالموں کی تفصیل سامنے آ گئی
لاہور (پاکستان امیج ) پاکستان مسلم ن کے تاحیات قائد نوازشریف اور شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کوٹ پر تبصرے اور دلچسپ مکالمے بھی ہوئے جن کی تفصیل سامنے آ گئی ہے ۔ مقامی اخبار جنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ شہباز صاحب میں نے آپ جیسا کوٹ پہن لیا ہے۔ …
Read More »
Pakistan Image