اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے مراسلے کے مطابق ایک امیدوار مختلف تجویز کنندگان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ پانچ کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتا ہے، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے قومی اسمبلی کی فیس …
Read More »پاکستان
انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں الیکشن نہیں لڑوں گا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 4 سال سے کیس نیب میں زیر التوا ہے، اس دوران ایک گواہ بھی نہیں آیا اور کیس بھی نہیں چلا۔ 4 سال سے ایک میٹنگ …
Read More »آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی سینٹ کام کے کمانڈر سے ملاقات
راولپنڈی(پاکستان امیج) آرمی چیف کی دورہ ٔ امریکا کے دوران امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا سے فلوریڈا میں سینٹ کام کے ہیڈکوارٹرز کے …
Read More »ایل این جی نہ دینے پر غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا
کراچی(پاکستان امیج) معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔ پاکستان سے معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں گنور (Gunvor)اور انی (Eni) کے خلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس …
Read More »پسند کی شادی کا بھیانک انجام،جوڑا بدترین تشدد کے بعد قتل
لاہور (پاکستان امیج) شیخوپور ہ میں پسند کی شادی کرنے پر جوڑا بدترین تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے رہائشی عمران اور فرزانہ نے پسند کی شادی کی تھی جس کا فرزانہ کے بھائی حسن علی کو شدید رنج تھا، پولیس کے مطابق ملزمان نے مقتولین کو نشہ آور گولیاں کھلائیں اور بعد میں سر …
Read More »حکومت نے بیرونی قرضوں و گرانٹ کی تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد (پاکستان امیج)جولائی سے نومبر حاصل ہونے والے بیرونی قرضوں و گرانٹ کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ دستاویزات کے مطابق ابتدائی پانچ ماہ میں حکومت کو 4 ارب 28 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی،17 ارب 61 کروڑ ڈالر کے سالانہ ہدف کی نسبت پانچ ماہ میں 24 فیصد فنڈز ملے ،سعودی عرب نے 2 ارب ڈالر کے …
Read More »وفاقی دارالحکومت میں لڑکے نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانےکھنہ کی حدود میں پیش آیا ہے ، لڑکا قتل ہونیوالی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا کہ لیکن شادی نہ ہونے پر ملزم نے پہلے لڑکی کو قتل کیا اس کے بعد خود کو بھی گولی …
Read More »نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت جیل سے رہا
لاہور (پاکستان امیج)نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت کو جیل سے رہا کردیا۔ شیر افضل مروت کو کوٹ لکھپت جیل سے عدالتی احکامات کی روشنی میں رہا کیا گیا۔آج لاہور ہائیکورٹ میں ان کی 3ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی تھی جس کے بعدعدالت نے ان کی نظر بندی کو کالعدم قرار …
Read More »اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور آزادکشمیر کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں زلزلے سے زمین کانپ اٹھی، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز دودامقبوضہ کشمیر تھا،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زیر زمین زلزلے کی گہرائی …
Read More »الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت 5رکنی کمیشن نے سماعت کی،بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن نے 20دن کے …
Read More »
Pakistan Image