ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد کتنی ہو گی؟الیکشن کمیشن نے اعدادوشمار جاری کردیئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 12کروڑ85لاکھ 85ہزار 760ہو گئی ،الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 6کروڑ 92لاکھ 63ہزار 704ہے،ملک میں خواتین ووٹرز کی تعداد 5کروڑ 93لاکھ 22ہزار 56ہے،رجسٹرڈ ووٹرز میں 53.87 فیصد مرد اور 46.13فیصد خواتین ووٹرز ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *