کراچی (پاکستان امیج) سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں ہوئی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نومبر میں ایف ڈی آئی کا حجم 13.1 کروڑ ڈالر رہا، جولائی سے نومبر 2023 تک 65.6 …
Read More »پاکستان
امید ہے اب کسی بھی وزیراعظم کیساتھ ذوالفقار علی بھٹو جیسا سلوک نہیں کیا جائے گا،بلاول بھٹو
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ امید ہے اب کسی بھی وزیراعظم کیساتھ ذوالفقار علی بھٹو جیسا سلوک نہیں کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بار میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ ہماری 2نسلیں انصاف مانگنے کیلئے …
Read More »سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق ترجمان اوگرا نے اہم بیان جاری کر دیا
لاہور(پاکستان امیج )ترجما ن اوگرا نے سردیوں میں گیس کی شارٹیج پر اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ گیس کم ہے اور ڈیمانڈ زیادہ ہے ، کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ترجمان اوگر ا عمران غزنوی نے کہا کہ گیس سیفٹی پر پچھلے سال سے کمپین …
Read More »جلاؤ گھیراؤ مقدمات: شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج
لاہور (پاکستان امیج) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے عبوری ضمانتیں بحال کرنے کی استدعا …
Read More »عثمان ڈار کی والدہ کے سنگین الزام پر خواجہ آصف نے بھی جواب دیدیا
سیالکوٹ(پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ نے (ن) لیگ کے رہنما خواجہ آصف پر الزامات کی بوچھاڑ کردی جس پر لیگی رہنمانے بھی رد عمل جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسی انتقامی سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں، میں نے ہمیشہ اپنے سیاسی مخالفین …
Read More »9مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے دائر انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے 9مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے دائر انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نجی ٹی و ی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں 9مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے دائر انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی،جسٹس عابد عزیز شیخ نے اپیل پر سماعت کی۔ اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 9مئی کو …
Read More »صنم جاوید کا جیل سے مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ ان کے والد نے بتایا کہ صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی۔ والد کے مطابق صنم پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے مدمقابل ہونگی۔ ان کے الیکشن …
Read More »پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس؛ پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 21دسمبر تک حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کو 21دسمبر تک حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس کی سماعت ہوئی ،جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے سماعت کی، سماعت …
Read More »الیکشن 2024 ، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے کن چیزوں کی ضرورت ہو گی ؟ ہدایات جاری کر دی گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کے لیے ہدایات جاری کر دیں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مراسلے کے مطابق ایک امیدوار مختلف تجویز کنندگان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ پانچ کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتا ہے، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے قومی اسمبلی کی …
Read More »حلقہ بندی کیس: سپریم کورٹ نے انتخابات میں تاخیر کرنے کی ایک اور درخواست مسترد کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)حلقہ بندی کیس میں سپریم کورٹ نے انتخابات میں تاخیر کرنے کی ایک اور درخواست مسترد کردی،سپریم کورٹ نے کہاکہ الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد انتخابی حلقہ بندیاں تبدیل نہیں ہو سکتیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں حلقہ بندی کیس کی سماعت ہوئی، قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی …
Read More »
Pakistan Image