گجرات (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے سید فیض الحسن شاہ اور ایم پی اے چوہدری ارشد نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔ سید فیض الحسن شاہ این اے 70 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے جبکہ چوہدری ارشد پی پی 34 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر …
Read More »پاکستان
بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور سندھ ہائیکورٹ بار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ بندیوں پر اعتراض اٹھا دیے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں انتخابی طریقۂ کار، حلقہ بندیوں اور نشستوں کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوالات اٹھائے اور تمام سیاسی جماعتوں کو …
Read More »حکومت قانون کے تحت کسی پر بھی پابندی لگاسکتی ہے، نگراں وزیر اعظم
کوئٹہ(پاکستان امیج) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تشدد کو جواز بنا کر اُسے انسانی حقوق کا نام دینا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے، حکومت قوانین کے تحت کسی پر پابندی لگا سکتی اور اُسے ختم کرسکتی ہے۔ کوئٹہ میں طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر اعظم نے کہا کہ معاشرے میں زبان، مذہب اور …
Read More »کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) آج سماعت کرے گا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ گزشتہ مالی سال کی دوسری اور تیسری سہ ماہی …
Read More »میں غیبت کے سخت خلاف ہوں، جھوٹ بولیں تو اس کی بھی معافی نہیں ملتی، نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں سے کس چیز کا وعدہ لیا؟
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہےکہ میں غیبت کے سخت خلاف ہوں، کسی کے بارے میں غیبت نہیں کرنی چاہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کسی میں برائی دیکھ کر بھی اگر بات کرتے ہیں تو یہ غیبت ہے۔ میں اس …
Read More »چینی سفارتخانے نے ویزہ کی درخواست دینے والے پاکستانی شہریوں کو بڑی سہولت دے دی
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد میں واقع چینی سفارتخانے نے ویزہ کی درخواست دینے والے پاکستانی شہریوں کو فنگرپرنٹس سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق چینی سفارتخانے کی طرف سے اپنی ویب سائٹ پر ایک آفیشل نوٹس پوسٹ کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جو پاکستانی شہری ایم، ایل (گروپ)، کیو اور سی …
Read More »سونے کی بڑھتی قیمت نہ رک سکی، مزید مہنگا ہوگیا
کراچی (پاکستان امیج) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق400 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے ہوگئی ہےجبکہ 10 گرام سونے کا دام 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 557 روپے ہے۔ایسوسی ایشن …
Read More »حلیم عادل شیخ کو مزید 3 مقدمات میں گرفتار کرلیا گیا
کراچی(پاکستان امیج) پولیس نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حلیم عادل شیخ کو مزید 3 مقدمات میں گرفتار کرلیا۔حلیم عادل شیخ کو تھانہ فیروز آباد میں 2022 کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے جب کہ تھانہ ملیر سٹی اور نیو ٹاؤن تھانے میں درج مقدمات میں بھی انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت …
Read More »پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا
لودھراں (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی میاں شفیق ارائیں نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیاہے۔ میاں شفیق ارائیں 2018ء کے عام انتخابات میں لودھراں شہر کے حلقہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔شفیق ارائیں کے بعد جہانگیر ترین اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار صدیق بلوچ …
Read More »سپریم کورٹ نے الیکشن سے فرار کے تمام راستے بند کردیئے، چوہدری شجاعت حسین
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے الیکشن سے فرار کے تمام راستے بند کردیئے ہیں۔ ق لیگ سندھ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سجاعت حسین کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے بینچ کے منصفانہ فیصلے سے الیکشن سے فرار کی تمام سازشیں دم …
Read More »
Pakistan Image