سٹیٹ بینک میں براہ راست سرمایہ کاری میں کتنا اضافہ ہوا؟ خوشخبری

کراچی (پاکستان امیج) سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں ہوئی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نومبر میں ایف ڈی آئی کا حجم 13.1 کروڑ ڈالر رہا، جولائی سے نومبر 2023 تک 65.6 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری ہوئی۔بیان کے مطابق چین نے سب سے زیادہ 23.3 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی۔اس کے علاوہ پاور سیکٹر میں 33.4 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *