پاکستان

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں آج صبح کاروبار کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد 24 قیرات فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے ۔ 10 گرام سونے کی قیمت …

Read More »

جہانگیر ترین کی صاحبزادی نے قومی و صوبائی اسمبلی کے 2حلقوں کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کر لئے

لودھراں(پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیرترین کی صاحبزادی مہر خان ترین کے قومی و صوبائی کے 2حلقوں کیلئے کاغذات نامزدگی فارم وصول کر لئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جہانگیر ترین کی لیگل ٹیم نے ان کی بیٹی مہر خان ترین کے کاغذات نامزدگی وصول کئے،مہر خان ترین کی جانب سے این اے 155کیلئے کاغذات …

Read More »

کراچی ائیر پورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

کراچی (پاکستان امیج) دوحہ سےکراچی آنے والے غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر غیر ملکی ائیرلائن کے طیارےکی لینڈنگ کے وقت پرندہ ٹکرایا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پرندہ ٹکرانےکے باوجود طیارے نے محفوظ لینڈنگ کی۔ ذرائع کے مطابق لینڈنگ کے بعد سول ایوی ایشن کے حکام …

Read More »

پاکستان ریلوے نے پشاور سے کراچی جانے والے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(پاکستان امیج ) پاکستان ریلویزنے پشاور سے کراچی کیلئے عوام ایکسپریس ٹرین بحال کردی۔ ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس کینٹ ریلوےسٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ کردی گئی ہے۔حکام نے بتایا کہ ٹرین 360 مسافروں کو لےکر 35 گھنٹوں میں کراچی پہنچےگی، عوام ایکسپریس میں 1500 مسافروں کی گنجائش ہے اور کرایہ 4 ہزار روپے فی مسافر مقرر کیا گیا …

Read More »

کشمیر ایک عالمی تسلیم شدہ تنازع ،کوئی بھی یکطرفہ اقدام اس کی نوعیت تبدیل نہیں کر سکتا،آرمی چیف

راولپنڈی(پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے،کوئی بھی یکطرفہ اقدام اس تنازع کی نوعیت تبدیل نہیں کر سکتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دورہ امریکا کے دوران آرمی چیف نے امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کیساتھ خصوصی ملاقات کی،آرمی چیف نے …

Read More »

جمیعت علمائے اسلام ف نے الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)جمیعت علمائے اسلام ف نے الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔ جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے کہ جس میں الیکشن کمیشن سے کاغذات نامزدگی کی وصولی کے دن بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 282 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛بانی پی ٹی آئی کو درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے 28نومبر کے فیصلے کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے 28نومبر کے فیصلے کیخلاف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر …

Read More »

پارک لین ریفرنس پر سماعت کا دائرہ اختیار ہے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے دلائل طلب کرلئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس پر سماعت کے دائرہ اختیار ہونے پر دلائل طلب کرلئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف زرداری ودیگر کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کو ریفرنس پر سماعت کا دائرہ اختیار ہے یا …

Read More »

محکمہ موسمیات کی جمعہ اور ہفتہ کو ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

لاہور(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے جمعہ اور ہفتے کے روز ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، مغربی ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا، بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود …

Read More »