اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف ہی ہیں، پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے حوالے سے ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں احسن اقبال کا کہنا تھاکہ ہواؤں کا رخ ن لیگ کی طرف چل رہا ہے، بلوچستان …
Read More »پاکستان
پاکستان میں اطالوی سیاح کی خودکشی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
پشاور (پاکستان امیج) اطالوی شہری کی مبینہ خودکشی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی جس میں خودکشی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاگیا ہے کہ اطالوی شہری جوشوا موائسز ورگاس کی موت لٹکنے سے ہوئی، اس کی گردن کے گرد پھندے کا نشان پایا گیا جبکہ دائیں کان کے نیچے پھندے کی گرہ تھی۔یادرہے کہ 3 دسمبر کو اطالوی …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا ان کیمرہ ٹرائل فوری روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفرکیس کے ان کیمراہ ٹرائل کو فوری روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیاہے ۔ عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کے …
Read More »الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
واشنگٹن(پاکستان امیج) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں موجود پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت طاہر جاوید نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ …
Read More »ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز پر پاک چین تعاون پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(پاکستان امیج)چین کے نئے تعینات ہونے والے اکنامک کونسلر مسٹر یانگ گوانگ یوان نے نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ملاقات کی۔ کونسلر گوانگ یوان نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے کیے گئے مثبت اقدامات کو سراہا۔ اس موقع پر ڈاکٹر اعجاز نے کہا کہ ان کے حالیہ دورہ …
Read More »بانی پی ٹی آئی کتنے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟ بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو میں بتا دیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)بیرسٹر علی ظفر نےکہاہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان 3حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی نشان ملنا بنیادی حق ہے، بانی پی ٹی آئی قومی اسمبلی کے 3حلقوں پر الیکشن لڑیں گے، بانی پی ٹی …
Read More »مسلم لیگ (ن )کی ملک بھر میں امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن )کی ملک بھر میں امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کر دی،پارٹی صدر شہباز شریف نے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی باضابطہ اجازت دی۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق پارٹی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ الیکشن شیڈول جاری ہونے پر امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی اجازت …
Read More »سارہ انعام قتل کیس؛مجرم شاہنواز امیر نے سزائے موت کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سارہ انعام قتل کیس میں مجرم شاہنواز امیر نے سزائے موت کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ نثار اصغر کے ذریعے ٹرائل کورٹ کافیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیاگیا،اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرائل کورٹ کا 14دسمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دینے اور شاہ نواز امیر کو مقدمے سے …
Read More »سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کا ٹرائل کورٹ کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(پاکستان امیج)سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کا ٹرائل کورٹ کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ٹرائل کورٹ کا 14دسمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے،اس درخواست کے فیصلے …
Read More »“موجودہ حالات ٹکراؤ کی صورتحال پیدا کررہے ہیں”امجد خان نیازی نے بھی سانحہ 9مئی کی مذمت کرتے ہوئے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا
سرگودھا(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی نے سانحہ 9مئی کی مذمت کرتے ہوئے سیاست سے علیٰحدگی کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق امجد خان نیازی نے کہاکہ میں نے 9مئی کو بھی اس سانحہ کی مذمت کی تھی،موجودہ حالات ٹکراؤ کی صورتحال پیدا کررہے ہیں،سابق رکن اسمبلی کاکہناتھا کہ …
Read More »
Pakistan Image