پاکستان

سینئر سیاستدان چودھری نثار کے این اے 53 سے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی(پاکستان امیج)عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کروانے کے بعد سکروٹنی کا عمل جاری ہے،قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے چودھری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے سید امین الحق کے کاغذات نامزدگی این اے 246 سے منظورکر لئے گئے، رہنما ایم کیو …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس پر انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔

Read More »

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پشاور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں الیکشن کمیشن اور انٹراپارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے والے درخواست گزاروں کو بھی فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس پارٹی انتخابات کرانے کے طریقے سے …

Read More »

سی پی پی اے کی نیپرا کو بجلی 4 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد(پاکستان امیج )سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کیلئے نیپرا کو درخواست دیدی ہے جس پر سماعت کل ہو گی، درخواست میں 4 روپے 66 پیسے اضافہ مانگا گیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سی پی پی اے نے نیپرا سے بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور بقایا جات …

Read More »

اسفند یار ولی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ، انکی نشست پر کون الیکشن لڑے گا ؟ جانیے

پشاور (پاکستان امیج ) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے اے این پی کا کہنا ہے کہ اسفند یار ولی کی نشست پر ان کے بیٹے ایمل ولی الیکشن لڑیں گے۔عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ …

Read More »

شاہ محمود کی آج رہائی کا امکان، وکیل ضمانتی مچلکے لیکر جیل پہنچ گئے

راولپنڈی(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی آج جیل سے رہائی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ضمانتی مچلکے لے کر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچ گئے، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین بھی اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی …

Read More »

آئی ایم ایف کی شرط، ای ایکس آئی ایم بینک کو آپریشنل کردیا گیا

کراچی(پاکستان امیج) آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے نگران حکومت نے ای ایکس آئی ایم بینک (امپورٹ اور ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنانس انسٹیٹیوشن) کو آپریشنل کردیا ہے، اور اس کو ملک کی ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کے متبادل ڈھونڈنے کا ہدف دیا ہے۔ ایکس آئی ایم بینک کے فعال ہونے سے اسٹیٹ بینک کا ایکسپورٹرز کو ریاعتی …

Read More »

یکم جنوری سے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) یکم جنوری کو اگلے 15روز کیلیے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان ہے۔ یکم جنوری سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.72روپے کمی متوقع ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31دسمبرکو کیا جائے گا۔

Read More »

نواز شریف 5 مرتبہ ملک کے وزیراعظم ہوںگے: کیپٹن ( ر ) صفدر نے پیشگوئی کر دی

لاہور ( پاکستان امیج ) نواز شریف 5 مرتبہ ملک کے وزیراعظم ہوں گے، پیروں کے گھر پیدا ہوا ہوں اور اللہ سے یہی دعا کر رہا ہوں،ہماری الیکشن کے لیے پوری تیاری ہے جب مانسہرہ میں جلسے کے انتظامات کر لیں گے تو نواز شریف کو جلسے کی دعوت دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار کیپٹن (ر) صفدر اعوان …

Read More »

این اے 240؛ پی ٹی آئی کے حلیم عادل شیخ کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ، فیصلہ محفوظ

کراچی(پاکستان امیج)ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا سلسلہ جاری ہے،ریٹرننگ افسر نے تحریک انصاف کے حلیم عادل شیخ کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی و ی چینل جیو نیوز کے مطابق آر او کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے حلیم عادل شیخ کے این اے 240پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہو گئی جس …

Read More »