اسلام آباد (پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا، عدالت نے حکم نامے میں سپرنٹنڈنٹ جیل کو صحافیوں کی کمرہ عدالت میں موجودگی یقینی بنانے کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔ حکم …
Read More »پاکستان
آمروں نے صادق و امین والی شرط اپنے لئےکیوں نہیں ڈالی؟چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد(پاکستان امیج)تاحیات نااہلی سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ پارلیمان میں بیٹھ کر 326لوگ قانون سازی کرتے ہیں، پہلے کم ہوتے تھے،آمروں نے صادق و امین والی شرط اپنے لئےکیوں نہیں ڈالی؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز …
Read More »ایک الیکشن میں کوئی گریجویٹ نہ ہونے پر نااہل ہوا،اگلی بار گریجویشن کی شرط ہی نہیں تو نااہل کیسے گا؟چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد(پاکستان امیج)تاحیات نااہلی کیس میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے کہاکہ ایک الیکشن میں کوئی گریجویٹ نہ ہونے پر نااہل ہوا،اگلی بار گریجویشن کی شرط ہی نہیں تو نااہل کیسے گا؟ایک شخص دیانتداری سے کہتا ہے وہ میٹرک پاس ہے، اگلے الیکشن میں بھی وہ نااہل کیسے ہے؟آپ نے جو تفریق بتائی اس سے متفق نہیں ہیں۔ نجی ٹی …
Read More »انٹر بینک ، ڈالر کی قدر میں مزید کمی
کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں مزید کمی دیکھی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستاہو کر 281 روپے 60 پیسے کا ہو گیا، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 72 پیسے کا تھا۔ ادھر پاکستان سٹاک ایکسچینج …
Read More »آپ اپنی درخواست تک محدود رہیں،چیف جسٹس کا وکیل خرم رضا سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیس میں وکیل خرم رضا نے کہاکہ یہ اپیلیں کس قانون کے تحت چل رہی ہیں،کیا آرٹیکل 187کے تحت اپیلیں ایک ساتھ سماعت کیلئے مقرر کی گئیں،چیف جسٹس نے وکیل خرم رضا سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ اپنی درخواست تک محدود رہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ …
Read More »تاحیات نااہلی کیس؛ عدالتی معاون ریما عمر سپریم کورٹ نہ آ سکیں، جواب بھجوا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ہم نے تین عدالتی معاونین مقرر کئے تھے،ریما عمر عدالت نہیں آ سکیں،ریما عمر نے اپنا تحریری جواب بھجوایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی …
Read More »زرتاج گل 9 مئی واقعات پر معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
پشاور (پاکستان امیج) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل 9 مئی واقعات پر معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ زرتاج گل کے وکلاء نے راہداری ضمانت کےلیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی، اس موقع پر عدالت کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری موجودتھی۔پشاور ہائی کورٹ کی راہداری میں میڈیا سے …
Read More »عام انتخابات ،مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر پیشرفت متوقع
لاہور(پاکستان امیج) عام انتخابات کیلئے مسلم لیگ (ن) اور (ق)لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر جلد پیشرفت متوقع ہے،ذرائع کے مطابق(ق)لیگ 2018میں قومی کی 4اور صوبائی اسمبلی کی8جیتی ہوئی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتی ہے، 2018میں ان نشستوں پر سالک حسین، مونس الہی، حسین الہی اور طارق بشیر چیمہ قومی اسمبلی کا الیکشن جیتے تھے. ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیل پرالیکشن ٹربیونل نے کیا اقدام اٹھایا؟
راولپنڈی (پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیل الیکشن ٹربیونل نے منظور کر لی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے میانوالی کے حلقے این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے تھے جس کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کی گئی جسے سماعت کیلئے …
Read More »پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے کتنے مریض؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
لاہور (پاکستان امیج) پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 10 مریض زیر علاج ہیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب کا کہنا ہےکہ پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کا ایک نیا مریض سامنے آیا، نئے سال کے پہلے 3 دن کے دوران صوبے بھر میں ڈینگی کے کل 3 مریض رپورٹ ہوئے۔ …
Read More »
Pakistan Image