اسلام آباد(پاکستان امیج)نگراں حکومت نے کنٹریکٹ بیسڈ سمارٹ فونز پالیسی متعارف کرادی ہے جس کا اطلاق 15 جنوری سے ہوگا۔انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے وفاقی نگراں وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے پالیسی کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہاکہ بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کے لیے جو اب قسطوں کے ذریعے اسمارٹ فون کے جدید ترین ماڈلز حاصل کر …
Read More »پاکستان
آن لائن قرضہ ایپلی کیشنز کے قوانین مزید سخت ، قرضوں اور بھاری سود لینے پر پابندی عائد کردی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) آن لائن قرضہ ایپلی کیشنز کے ذریعے صارفین سے اربوں روپے لوٹنے سے متعلق ایس ای سی پی نے آن لائن قرضہ ایپلی کیشنز کے قوانین سخت کر دیے۔ایس ای سی پی حکام کے مطابق عوام کو آن لائن جھانسے میں لاکر کئی گنا زیادہ سود لینے پر پابندی عائد کی گئی ہے، آن لائن کمپنی ایک …
Read More »کراچی میں کل بوندا باندی کا امکان
کراچی (پاکستان امیج) سندھ بھر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے تاہم شہر قائد میں کل بوندا باندی کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کل کراچی میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے جب کہ گزشتہ …
Read More »پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
راولپنڈی (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی۔ جیو نیوز کے جیل ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف …
Read More »لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور(پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس جواد حسن نے ریمارکس دیئے کہ فیصلہ آج ہی سناؤں گا، میرا فیصلہ عدالتی نظیر کے طور پر دیکھا جائے گا انتظار کریں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے …
Read More »وائٹ کالر کرائم کوئی عام جرم نہیں ہے، چیف جسٹس پاکستان، ملزم کی درخواست ضمانت خارج
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے ٹیکس فراڈ میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ وائٹ کالر کرائم کوئی عام جرم نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملزم عمار رفیق کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی …
Read More »جسٹس مظاہر نقوی نے دوسرے شوکاز نوٹس کا تفصیلی جواب جمع کرا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری کردہ دوسرے شوکاز نوٹس پر تفصیلی جواب جمع کرا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ میرے خلاف شکایات بے بنیاد ہیں۔انہوں نے مؤقف اپنایا کہ کھلی …
Read More »انتخابات؛ ہر 3 میں سے ایک امیدوار ٹیکس قوانین کی پامالی میں ملوث
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایف بی آر نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فروری انتخابات کے ہر 3امیدواروں میں سے ایک ٹیکس قوانین کی پامالی میں ملوث ہے، یا رجسٹرڈ ٹیکس دہندہ نہیں، یا پھر گزشتہ تین سالوں میں ایک سال انکم ٹیکس کا نان فائلر ہے۔ رپورٹ کے مطابق نان فائلرز اور غیر رجسٹرڈ امیدواروں کی قومی نمائندے …
Read More »مسلح افواج ہر جارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئےتیار ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی (پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج ہر جارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئےتیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایک آپریشنل ایئربیس کا دورہ کیا اس موقع پر سربراہ پاک فضائیہ نے ان کا استقبال کیا۔ تقریب میں پاک فضائیہ …
Read More »سیلولر موبائل آپریٹرز نےغیرضروری سم کارڈز کی واپسی پر کتنی فیس نافذ کر دی؟ جانیے
اسلام آباد (پاکستان امیج) سیلولر موبائل آپریٹرز نے پی ٹی اے کی طرف سے فراہم کردہ رعایتی مدت ختم ہونے پر صارفین کی طرف سے غیرضروری سم کارڈز کی واپسی پر 200روپے فیس کا نفاذ کر دیا ہے ۔ پی ٹی اے نے صارفین پر زور دیا تھا کہ وہ 31 دسمبر 2023 تک بغیر کسی چارجز کے غیر ضروری …
Read More »
Pakistan Image