پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے کتنے مریض؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

لاہور (پاکستان امیج) پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 10 مریض زیر علاج ہیں۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب کا کہنا ہےکہ پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کا ایک نیا مریض سامنے آیا، نئے سال کے پہلے 3 دن کے دوران صوبے بھر میں ڈینگی کے کل 3 مریض رپورٹ ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک رپورٹ ہونے والے تینوں مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔

گذشتہ روز سیکرٹری صحت نے کہا تھا کہ ڈینگی سے بچنے کیلئے شہری ماحول کو صاف اور خشک رکھیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *