لاہور (پاکستان امیج) پاکستان میں پیاز کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان سے باتیں کررہی ہیں جس کی وجہ بھارتی پابندی کے بعد پاکستانی برآمد کنندگان کی جانب سے فائدہ اٹھانا ہے۔ صارفین مقامی مارکیٹوں میں پیاز کی فی کلو قیمت 240 روپے تک ادا کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق جب بھارت نے 8 دسمبر 2023 …
Read More »پاکستان
سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج )سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا گیا ، کنٹریبیوشن پنشن سکیم کے تحت حکومت اور سرکاری ملازم پنشن اکاونٹ میں حصہ ڈالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ رقم پنشن فنڈ میں سرکاری ملازم کی ریٹائرمنٹ تک انویسٹ کی جائے گی ، ریٹائرمنٹ پر جمع کی گئی رقم کو دوبارہ انویسٹ کر کے …
Read More »عدالت نے شہزاد اکبر، ذلفی بخاری اور فرح گوگی کے خلاف بڑا حکم جاری کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شہزاد اکبر، ذلفی بخاری اور فرح گوگی کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 190 ملین پاونڈ کیس کی سماعت کی ، جس دوران عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر، ذلفی بخاری اور فرح گوگی سمیت 6 ملزمان کے …
Read More »تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے
پشاور (پاکستان امیج) الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کے دو رہنماوں کے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل میں تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کی اپیل پر سماعت ہوئی ، ٹریبونل نے شاندانہ گلزار کے کاغذات نامزدگی کو درست قرار دیتے ہوئے منظور کر لیا ، ریٹرننگ افسر نے این اے …
Read More »تاحیات نااہلی ختم کرنے پر عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بھی رد عمل جاری کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاہےکہ نوازشریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنا لندن پلان کا حصہ ہے ۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بھائی نے ڈیڑھ برس پہلے ہی بتا دیا تھا ، لندن میں …
Read More »ن لیگ اور استحکام پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بڑی پیشرفت
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان عام انتخابات کیلیے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے آئی پی پی کی جانب سے پیش کی جانے والی 13 قومی اور 22 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کی …
Read More »شہزاد اکبر، ذوالفی بخاری کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنیکا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج) احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اور ذوالفی بخاری کے تمام اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ جج محمد بشیر نے حکم جاری کرتے ہوئے فرح گوگی، وکیل ضیا المصطفی نسیم و دیگر ملزمان کے بھی اثاثے اور بینک اکاؤنٹس بھی منجمد کرنے کا حکم …
Read More »این اے 130؛نوازشریف کے کاغذات منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کے کاغذات منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اپیلٹ ٹریبونل میں این اے 130سے نوازشریف کے کاغذات منظور ہونے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،اپیل کنندہ کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ نوازشریف کو تاحیات …
Read More »پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی انتخابات سے باہر ہو گئے
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل نے تحریک انصاف کے صدر وسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی اور ان کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، اپیلٹ ٹریبونل نے پرویز الٰہی اور ان کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے،پرویز الٰہی کے این اے 59اور پی پی 23سے اپیلیں مستردکی گئی۔ …
Read More »نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،13نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آ باد ( پاکستان امیج) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیاہے۔نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس 10 جنوری بدھ کے روز منعقد ہوگا۔وفاقی کابینہ اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈا پیش ہوگا۔ اجلاس میں ملکی معاشی و امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا۔الیکشن کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کی ضروریات کا جائزہ …
Read More »
Pakistan Image