تاحیات نااہلی ختم کرنے پر عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بھی رد عمل جاری کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاہےکہ نوازشریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنا لندن پلان کا حصہ ہے ۔

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بھائی نے ڈیڑھ برس پہلے ہی بتا دیا تھا ، لندن میں معاہدہ کیا ہواہے جس کے تحت سب کچھ سکرپٹ کے مطابق چل رہاہے ،ہمیشہ پر امید رہنا چاہیے ، ججز نے انصاف دینے کا عہدکیا ہواہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *