لاہور (پاکستان امیج )لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل مسترد کردی تاہم الہی قیصرہ الہیٰ کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں قائم الیکشن رٹ پٹیشنز پر فل بنچ نے سماعت …
Read More »پاکستان
عمرے کی ادائیگی کے لئے خواتین کو نگہبان مرد کی پابندی سے استثنٰی دیدیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)حرم پاک کے وسیع و عریض علاقے کومختلف زونز میں تقسیم کیا جارہا ہے اور عمرے کی ادائیگی کیلئے خواتین کو نگہبان مرد کی پابندی سے استثنیٰ دیدیا گیا. “جنگ” کے مطابق عمرے کی ادائیگی کے لئے خواتین کو نگہبان مرد کی پابندی سے استثنٰی دے دیا گیا ہے، کعبۃ اللہ کے اطراف میں حرم پاک کے …
Read More »’’ ایسے تو تحریک انصاف آمریت کی طرف جارہی ہے ‘‘ چیف جسٹس کے علی ظفر کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس
اسلام آباد (پاکستان امیج)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر سے استفسار کیا کہ اگر چیئرمین کے واحد امیدوار کو ہی لوگ پسند نہ کرتے ہوں تو کیا ہوگا، پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں ایک بھی شخص نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا ، عام انتخابات میں بھی ہوتا ہے کہ ہر شخص …
Read More »پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف انٹر پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
پشاور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس سے متعلق پشاور ہائی کورٹ نے وجوہات کے ساتھ اپنا مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے ۔ پشاور ہائیکورٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ انتخابی نشان کے بنیادی حق سے انکار نہیں کیا جا سکتا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے۔عدالت کی 9 اور …
Read More »اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضل الرحمان کیخلاف نعرے لگانیوالے نوجوان کو کارکنوں نے پکڑلیا اور پھر۔ ۔ ۔
اسلام آباد (پاکستان امیج) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی دورہ کابل سے واپسی پر اسلام آباد ایئرورٹ پر ان کے خلاف نعرے لگانے والے نوجوان کو کارکنوں نے پکڑ لیا۔ “جیو نیوز” کے مطابق مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پر دورے کے بعد آج کابل سے واپس اسلام آباد پہنچے۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر آمد …
Read More »’’ جس طرح نواز شریف اقتدارمیں آ رہے ہیں مجھےاس سے اختلاف ہے‘‘شاہد خاقان عباسی آخر کار پھٹ پڑے
لاہور(پاکستان امیج) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ پاکستان میں کرسی کی کوئی طاقت نہیں ہوتی اور میں وزیراعظم نہیں تھا بلکہ مجھےملازمت دی گئی تھی۔ شاہد خاقان عباسی نے الحمرا ہال میں جاری ’’ تھنک فیسٹ 2024 ‘‘ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اخلاقی جرات نہیں تو سیاستدانوں کو …
Read More »پشاور میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے
پشاور (پاکستان امیج) پشاور میں ٹکٹوں کی تقسیم پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات سامنے آگئے ہیں،پشاور سے صوبائی اسمبلی کیلئے حلقہ پی کے 78 میں پی ٹی آئی کے امیدوار ارباب عاصم کے خلاف مقامی قیادت سامنے آگئی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق مقامی قیادت کا موقف ہے کہ اگر قیادت نے ارباب عاصم سے …
Read More »خواہش کے باوجود پی ٹی آئی نے سینئر نائب صدر شیر افضل کو مطلوبہ حلقے سے ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سامنے آگئی
پشاور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو ان کی خواہش کے باوجود پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقے کے لیے ٹکٹ جاری نہ کیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت این اے 32 پشاور سے الیکشن لڑنے کے خواہش مند تھے تاہم پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت شیر افضل مروت …
Read More »’’اکبر ایس بابر پسند نہیں تو الگ بات ہے لیکن ان کی رکنیت تو تھی ‘‘ چیف جسٹس کے بلے کے نشان سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس
اسلام آباد (پاکستان امیج )چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی وکیل علی ظفر کے دلائل پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اکبر بابر بانی رکن تھے وہ پسند نہیں تو الگ بات لیکن ان کی رکنیت تو تھی، صرف یہ کہنا کافی نہیں کہ درخواست گزار پارٹی رکن نہیں تھے ، الیکشن کمیشن کی بدنیتی ثابت کرنا …
Read More »’’ آپ کو بس دلائل دے کر نکل جاتے ہیں ہمیں فیصلہ لکھنے کیلئے وقت درکارہوتاہے ‘‘ چیف جسٹس کے علی ظفر کے دلائل پر ریمارکس
لاہور (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ انتخابی نشان انٹراپارٹی انتخابات کی وجہ سے نہیں روکا جا سکتا ، آئین اور الیکشن ایکٹ الیکشن کمیشن کو انٹرا پارٹی الیکشن کے جائزے کی اجازت نہیں دیتے ہیں ،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ وکیل تو بس دلائل دے کر نکل جاتے ہیں ہمیں فیصلہ …
Read More »
Pakistan Image