شیخ رشید کا دل کے ہسپتال میں طبی معائنہ مکمل، ڈاکٹرز نے کیا تشخیص کی؟

راولپنڈی (پاکستان امیج) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹروں نے شیخ رشید کا طبی معائنہ کیا اور ان کو سینے مں تکلیف کی تشخیص کی۔ ڈاکٹروں نے انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ میں 24 گھنٹے رکھنے کی تجویز دی۔

جیل حکام شیخ رشید کو واپس جیل لے گئے، ان کا کہنا تھا کہ جیل کے ہسپتال میں ان کی بہتر نگہداشت کی جائے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *