صنم جاوید اور شوکت بسرا نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)آزادامیدوار صنم جاوید اور شوکت بسرا نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صنم جاوید نے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کردیں،صنم جاوید کے این اے 119،120اور پی پی 150سے کاغذات مسترد ہوئے تھے۔

این اے 163سے شوکت بسرا نے بھی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی،اپیلوں میں ٹریبونلزکے فیصلے کالعدم قرار دینے کی استدعاکی گئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *