پشاور میں دولہے نےشادی کے فوری بعد سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان بھی کر دیا

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں دولہا نے ولیمہ تقریب کے دوران جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ولیمہ تقریب میں جماعت اسلامی پی کے 17 کے امیدوار اعزاز الملک افکاری شریک تھے۔دولہا کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے تھا، تاہم اس نے ولیمے کے موقع پر جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔اس دوران دولہا اجمل خان نے کہا کہ جماعت اسلامی سے متاثر ہوکر شمولیت اختیار کی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *