پاکستان

معروف اینکر پرسن کی اہلیہ نے گھر میں مار پیٹ کی ہولناک داستان سنا دی ، مقدمہ درج

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کے معروف نجی ٹی وی کے اینکرپرسن اشفاق ستی کی اہلیہ نے شوہر پر بہیمانہ تشدد کا سنگین الزام لگاتے ہوئے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کر دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق خاتون نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ میں یہ تحریرایسے وقت میں لکھ رہی ہوں جب میرا پورا جسم زخموں سے …

Read More »

گھریلو سلنڈر 230اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 900روپے کمی

کراچی(پاکستان امیج)ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر 230اور کمرشل سلنڈر 900روپے سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلو کمی ہو گئی، کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت 280روپے فی کلو ہو گئی،ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد …

Read More »

پرویز الٰہی کو انتخابی نشان گدھا گاڑی الاٹ، سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان ’’گدھا گاڑی‘‘ الاٹ کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو انتخابی نشان گدھا گاڑی الاٹ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد بلال حسن نے پرویز الٰہی کی درخواست پر …

Read More »

سردار اختر مینگل کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)بلوچستان عوامی پارٹی کے چیئرمین سردار اختر مینگل کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین بی این پی سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کردی ۔

Read More »

سپریم کورٹ نے جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے نوابزادہ جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی،عدالت نے کہاکہ درخواستگزار چاہے تو انتخابات کے بعد دوبارہ اپیل کھلوا سکتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نوابزادہ جمال رئیسانی کے قومی اسمبلی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،چیف …

Read More »

م سے ماضی کی طرح خدمت کرانی ہے تو قوم ہمیں سادہ اکثریت دے

کراچی(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم سے ماضی کی طرح خدمت کرانی ہے تو قوم ہمیں سادہ اکثریت دے، ہم نے کوشش کی ہے ایسا ہدف نہ رکھیں جس پر عمل نہ کرسکیں، ہم نے بہت حقیقت پسندانہ اہداف طے کیے ہیں۔حکومت ملنے پر( ن) لیگ کی ترجیح صرف معیشت ہوگی۔ وہ نجی …

Read More »

سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری رولنگ کیس؛ سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی نظرثانی درخواست خارج کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر سابق ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں اسد قیصر کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف بانی پی ٹی آئی ، اسد قیصر اور عارف علوی کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت ہوئی،سپریم کورٹ نے اسد …

Read More »

گیس لائن منصوبہ، ایران نے ڈیڈ لائن بڑھادی، پاکستان پرسنجیدگی دکھانے کیلئے زور

اسلام آباد (پاکستان امیج) سینئر سرکاری افسران نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ ایران نے انتہائی زیادہ تاخیر کا شکار ایران پاکستان (آئی پی) گیس لائن منصوبے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان کو 180؍ دن کی ڈیڈ لائن ستمبر 2024 تک بڑھا دی ہے اور اگر پاکستان نے مثبت جواب نہ دیا تو ایران پیرس میں قائم …

Read More »

مسلم لیگ (ن )آفس جلانے کاکیس : صنم جاوید کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(پاکستان امیج) انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) ہاؤس جلانے کے کیس میں صنم جاوید اور محمد تنویر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید چدھڑ نے صنم جاوید اور محمد تنویر کی بعدازگرفتاری ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنایا ۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق وکیل نے عدالت میں مؤقف …

Read More »

تاحیات نااہلی کی مدت کو 5 سال کرنے کیخلاف درخواست چیف جسٹس کو ارسال

لاہور(پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت کو 5 سال کرنے کے خلاف درخواست متعلقہ بینچ میں سماعت کیلئے چیف جسٹس کو ارسال کردی۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد حسین چٹھہ نے شہری شبیر اسماعیل کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے اظہر صدیق …

Read More »