پشاور میں دفعہ 144نافذ

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144نافذ کردی گئی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر میں دفعہ 144نافذ کردی،ڈپٹی کمشنر کاکہنا ہے کہ 15روز کیلئے دفعہ 144نافذ کی گئی ہے،اسلحہ ساتھ رکھنے اور نمائش پر مکمل پابندی ہو گی،خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *