راولپنڈی(پاکستان امیج) سائفر کیس میں اعظم خان سے جرح کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی غصے میں آ گئے اور شور شرابہ شروع کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی،خصوصی عدالت …
Read More »پاکستان
صحافی اگر تنقید کرتے ہیں تو کریں ، اکسانے یا انتشار پھیلانے کا معاملہ الگ ہے،چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ صحافی اگر تنقید کرتے ہیں تو کریں ، اکسانے یا انتشار پھیلانے کا معاملہ الگ ہے،کسی بھی صحافی یا عام عوام کو تنقید کرنے سے نہیں روک سکتے،چیف جسٹس نے اٹارنی …
Read More »تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو رہائی کا حکم آنے کے بعد ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا گیا
لاہور(پاکستان امیج )مسلم لیگ ن ہاوس جلانے کے کیس میں ضمانت ملنے کے بعد تحریک انصاف کی خاتون رہنما صنم جاوید کو ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رہائی سے قبل ہی پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی تھانہ شاد مان میں درج دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی ہے ، …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی طلاق کی دستاویزکا ریکارڈ لینے کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا
لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا اور بشریٰ بی بی کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مقامی وکیل کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے مقامی وکیل کی عدم پیروی کی بنیاد پر درخواست خارج کردی۔ واضح …
Read More »ٹیکس چوری روکنے کیلیے ایف بی آر اور ایف ایم یو میں تعاون پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایف بی آر اور فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کے درمیان غیر قانونی فنانسنگ و ٹیکس چوری کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے مالیاتی انٹیلی جنس برائے ٹیکس چوری پر مشترکہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ جنرل …
Read More »ملکہ کوہسار مری میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری شروع
راولپنڈی(پاکستان امیج) ملکہ کوہسار مری میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی جبکہ ملک کے دیگر بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے جھیکا گلی، کشمیر پوائنٹ، مال روڈ اور کلڈنہ سمیت مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی سی مری …
Read More »جس کیس میں سزائے موت ہو سکتی ہے اس میں مرضی کا وکیل نہیں کرنے دیا جا رہا،بیرسٹر گوہر خان
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان کاکہنا ہے کہ سائفر کیس میں عدالتی حکم کے باوجود ٹرائل جاری ہے،جس کیس میں سزائے موت ہو سکتی ہے اس میں مرضی کا وکیل نہیں کرنے دیا جا رہا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہاکہ توشہ خانہ کیس میں ہمیں حق دفاع دیا گیا نہ ہی بنیادی …
Read More »کینسر کے عارضے میں مبتلا معروف اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کر گئیں
لاہور(پاکستان امیج)معروف ٹی وی اینکر ارم چوہدری انتقال کرگئیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن ارم چوہدری جان لیوا مرض کینسر میں مبتلا تھیں اورگزشتہ روز آٹھ بجے لائیو پروگرام کرنے والی تھی ، لیکن پروڈیوسر کے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ ان کا انتقال ہو گیا ،مرحومہ مختلف ٹی وی چینلز پر کام کر چکی ہیں۔ انا للہ …
Read More »عام انتخابات؛ خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی
پشاور(پاکستان امیج)عام انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی،خیبرپختونخوا پولیس کیلئے 50کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پولیس نے انتخابات کیلئے 75کروڑ روپے مانگے تھے،پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ انتخابات کیلئے ہر ضلع کو ایک کروڑ روپے سے زائد رقم دی جائیگی،فنڈز کا …
Read More »گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر اوگرا کی وضاحت آگئی
اسلام آباد (پاکستان امیج ) اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا )نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ترجمان کا کہناتھا کہ اوگرا کی طرف سے گیس یوٹیلٹی کمپنیوں کے لیے گیس کی قیمتوں …
Read More »
Pakistan Image