لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کاکہنا ہے کہ میرے خیال میں عدالت نے نرم فیصلہ دیا ہے، انکے رویے سے پاکستان کے سفارتی تعلقات متاثر ہوئے،بانی پی ٹی آئی نے اپنے خلاف ایف آئی آر خود اپنی حرکتوں سے کٹوائی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہاکہ بانی …
Read More »پاکستان
سائفر کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10،10سال قید کی سزا سنا دی گئی
راولپنڈی(پاکستان امیج)سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 10،10سا ل قید کی سزا سنا دی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی ، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کا فیصلہ سنا دیا، جج …
Read More »آپ لوگ شاید صحافیوں کی تاریخ سے واقف نہیں ہیں،چیف جسٹس پاکستان کے صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ آپ لوگ شاید صحافیوں کی تاریخ سے واقف نہیں ہیں،صحافیوں کو کوڑے بھی لگے جیل بھی گئے آپ نوٹسز پر اعتراض کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی …
Read More »عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، یکم فروری سے پاکستان میں کتنا اضافہ متوقع ؟جانیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باعث یکم فروری سے پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومت یکم اکتوبر سے پی او ایل کی قیمتوں کی اپنی آخری ایڈجسٹمنٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں 7.85 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے اضافہ ہواجس کے بعد ڈالر 279 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
Read More »صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس؛ وہ کون پراسرار ہے جو ملک چلا رہا ہے؟ چیف جسٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج)صحافیوں کو ہراساں کرنے اور ایف آئی کی جانب سے نوٹسز بھجوانے کے کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وہ کون پراسرار ہے جو ملک چلا رہا ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج پھر کیس کی سماعت کر رہا ہے، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ …
Read More »کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ریڑھی والے سمیت 2 افراد جاں بحق
کراچی(پاکستان امیج)نیو کراچی صنعتی ایریا میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رواں ماہ ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی جبکہ اس دوران درجنوں شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی بھی ہوگئے ۔ نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے 8 نمبر سیکٹر الیون جی میں ایل پی جی …
Read More »بانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی چیلنج کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر کیس کی کارروائی چیلنج کی جائے گی۔ توشہ خانہ نیب کیس کی کارروائی بھی ہائی کورٹ میں چیلنج کیے جانے کا …
Read More »پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا حلقہ این اے 119 سے مریم نواز کے خلاف الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 سے الیکشن سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی بہن فلک جاوید نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے صنم جاوید کے الیکشن سے دستبردار ہونے کے فیصلے کی تصدیق کر دی ہے …
Read More »دفعہ 144کانفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور(پاکستان امیج)دفعہ 144کانفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،درخواست میں ہوم سیکرٹری اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن شیڈول جاری ہو چکا، دفعہ 144کا نفاذ نہیں ہو سکتا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت دفعہ 144کا نفاذ کالعدم قرار دے،پٹیشن …
Read More »
Pakistan Image