سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری رولنگ کیس؛ سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی نظرثانی درخواست خارج کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر سابق ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں اسد قیصر کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف بانی پی ٹی آئی ، اسد قیصر اور عارف علوی کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت ہوئی،سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی نظرثانی درخواست خارج کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *