پاکستان

وفاق اور پنجاب میں مسلم لیگ ن حکومت بنائے گی، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

اسلام آباد(پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ انشاء اللہ، وفاق اور پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت بنائے گی اور عوام کی خدمت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پارٹی کے انتخابی سیل میں نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز …

Read More »

نتائج میں تاخیر کی وجہ رابطوں میں کمی تھی

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزارت داخلہ کا کہنا کہ نتائج میں تاخیر کی وجہ رابطوں میں کمی تھی۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ریٹرننگ افسروں تک نتائج کی پروسیسنگ میں تاخیر سے متعلق عوام اور میڈیا کے خدشات کا جائزہ لیا۔ تاخیر کی وجہ رابطوں میں کمی تھی جو کہ فول پروف سیکورٹی کے لیے اختیار کی گئی احتیاطی تدابیر کا …

Read More »

نوازشریف نے این اے 127 میں دورے کے دوران وکٹری کا نشان بنا دیا

لاہور (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف نے لاہور کے حلقہ NA 128 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا جس کے بعد وہ عطا تارڑ کے انتخابی حلقے NA 127 پہنچے جہاں انہوں نے امیدوار کا ہاتھ پکڑ کر ہوا میں بلند کیا اور وکٹری کا نشان بنایا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے مریم نواز کے ہمراہ …

Read More »

صبح سستی تھی مگر اب ٹرن آؤٹ اچھا ہے: حمزہ شہباز

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ صبح سستی تھی مگر اب ٹرن آؤٹ اچھا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ مسلم لیگ (ن) کو سادہ اکثریت ملے گی، اگر کوئی دوسری صورت حال ہوتی ہے تو مشاورت سے کام لیا …

Read More »

مظفر گڑھ؛2 فٹ کا 25سالہ نوجوان ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا،عملےنے بچہ سمجھ کر پیچھے ہٹا دیا

مظفر گڑھ(پاکستان امیج)مظفر گڑھ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 176 میں 2 فٹ کا نوجوان ووٹ ڈالنے پہنچ گیا،25 سالہ جنید نے اپنا ووٹ خان گڑھ میں کاسٹ کیا۔ نجی ٹی وی چینل” سٹی 42نیوز”کے مطابق 2 فٹ کے نوجوان نے بتایا کہ جب وہ این اے 176 میں ووٹ ڈالنے پہنچا تو پولنگ عملے نے اسے بچہ …

Read More »

گوجرانوالہ اور نصیر آباد میں سیاسی جماعتوں کے کارکن آپس میں لڑ پڑے

گوجرانوالہ (پاکستان امیج)پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ جبکہ بلوچستان کے نصیر آباد میں سیاسی جماعتوں کے کارکن آپس میں لڑ پڑے جس کے نتیجے میں لیگی کارکن سمیت 4افراد زخمی ہو گئے ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 79 میں گورنمنٹ ہائی سکول واہنڈو پولنگ سٹیشن پر جھگڑاہو گیا،جھگڑا پیپلزپارٹی …

Read More »

عام انتخابات، ووٹنگ جاری، متعدد پولنگ سٹیشنز پر (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کارکنان میں لڑائیاں

راولپنڈی(پاکستان امیج )قومی اسمبلی کے حلقوں میں مختلف پولنگ سٹیشنز پر پولنگ کے دوران جھگڑے کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق حلقہ این اے 54 ٹیکسلا پی پی 12 میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول موہڑہ میں آئی پی پی کے سرور خان اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سعد علی گروپ کے …

Read More »

عام انتخابات، ووٹنگ کے نتائج رات کتنے بجے تک جاری ہوں گے ؟ چیف الیکشن کمشنر نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہاہے کہ ریٹرنگ افسران نے رات 2 بجے تک نتیجہ جاری کرناہے ، نتائج رات 2 بجے سے پہلے بھی آ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کا کہناتھا کہ عوام کو حتمی پولنگ سکیم جاری ہوتے ہی اپنا ووٹ چیک کرلینا چاہیے تھا، الیکشن کمیشن نے بے بسی …

Read More »

امید ہے کہ پیپلزپارٹی کلین سویپ کرے گی،آصف زرداری

نواب شاہ(پاکستان امیج)سابق صدر آصف زرداری کاکہنا ہے کہ امید ہے کہ پیپلزپارٹی کلین سویپ کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہناتھا کہ پیپلزپارٹی کے سوا کسی جماعت نے عوام دوست منشور نہیں دیا، پیپلزپارٹی کلین سویپ کرے گی، پیپلزپارٹی کا مستقبل روشن …

Read More »

تحریک انصاف کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا امیدوار کون ہو گا؟ بیرسٹر گوہر نے بتا دیا

بونیر(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کے حوالے سے سوال کا جواب دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کہاکہ پاکستان کی جمہوری تاریخ کا آج نازک دن ہے،عوام کو زیادہ سے زیادہ باہر نکلنا چاہئے،انتظامیہ سے درخواست ہے کہ …

Read More »