بوریوالا(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 156بوریوالا میں تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد عائشہ نذیر جٹ نے میدان مار لیا۔ این اے 156بورے والا کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عائشہ نذیر جٹ ایک لاکھ 19ہزار 820ووٹ لیکر کامیاب ہو گئیں جبکہ مسلم لیگ( ن) کے نذیراحمد آرائیں 90ہزار 353ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
Read More »پاکستان
مریم نواز نے الیکشن کے مکمل نتائج آنے سے قبل ہی بڑ اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج )مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ مرکز اور پنجاب میں سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر سامنے آ رہی ہے، نوازشریف ن لیگ کے ہیڈ کواٹر میں جیت کا اعلان کرتے ہوئے خصوصی خطاب کریں گے ۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مریم نواز نے لکھا …
Read More »عام انتخابات، شاہد خاقان عباسی بھی میدان میں آ گئے ، نتائج پر موقف جاری کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ عوام کے مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کرنے کی کسی بھی کوشش کا نتیجہ عدم استحکام اور افراتفری کا باعث بنے گا۔ان کا کہنا تھا کہ انتخابی عمل …
Read More »این اے 56راولپنڈی؛ حنیف عباسی نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کو شکست دیدی
راولپنڈی(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے قومی اسمبلی کی نشست پر آزادامیدوار کو شکست دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، راولپنڈی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 56 میں ن لیگ کے حنیف عباسی 96ہزار 649ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے، …
Read More »پرویز خٹک کو صوبائی اسمبلی کی 2اور بیٹے کو ایک نشست پر بری طرح شکست
پشاور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے صدر پرویز خٹک صوبائی اسمبلی کی دونوں نشستوں پر بری طرح ہار گئے جبکہ ان کے بیٹے کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹرین پرویز خٹک کو صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 87 اور پی کے 88میں شکست ہو گئی،غیرحتمی …
Read More »این اے 128لاہور؛ عون چودھری نے سلمان اکرم راجہ کو شکست دیدی
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 میں آئی پی پی کے امیدوار عون چودھری نے سلمان اکرم راجہ کو شکست دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آئی پی پی کے عون چودھری ایک لاکھ 72ہزار 576ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار …
Read More »ایاز صادق جیت گئے یا ہار گئے ؟ لاہور کے حلقہ این اے 120 کا نتیجہ آ گیا
لاہور (پاکستان امیج) قومی اسمبلی کی نشستوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ موصول ہونے والے نتیجے میں این اے 120 سے ن لیگ کے ایاز صادق نے میدان مارلیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 سے ایاز صادق 68 ہزار 146 ووٹ …
Read More »این اے 15مانسہرہ ؛ قائد ن لیگ نوازشریف کو شکست ہو گئی
مانسہرہ(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو قومی اسمبلی کے حلقےاین اے 15مانسہرہ میں شکست ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق این اے 15مانسہرہ کم تورغرہ کے تمام 550پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزادامیدوار شہزادہ محمد گشتاسپ خان ایک لاکھ 5249ووٹ کر کامیاب ہو گئے جبکہ مسلم لیگ ن …
Read More »بلاول بھٹو یا عطاللہ تارڑ؟ لاہور کے حلقہ این اے 127 کا تہلکہ خیز نتیجہ
لاہور (پاکستان امیج)لاہور کے حلقہ این اے 127 میں مسلم لیگ ن کے عطااللہ تارڑ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو شکست دیتے ہوئے میدان مار لیاہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو لاہور کے حلقہ این اے 127 سے نہایت دردناک شکست کا سامنا کرنا پڑ اہے وہ محض 15 ہزار …
Read More »پی پی 32گجرات 6سے پرویز الٰہی کے الیکشن کا بھی فیصلہ ہو گیا
گجرات (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی صوبائی اسمبلی کے حلقے کا الیکشن ہار گئے۔ پی پی 32 گجرات 6 کے تمام168 پولنگ سٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ کے چودھری سالک حسین 55615 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے،آزاد امیدوارپرویز الٰہی 44713 ووٹ لےکر دوسرے نمبرپر رہے۔
Read More »
Pakistan Image