بوریوالا(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 156بوریوالا میں تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد عائشہ نذیر جٹ نے میدان مار لیا۔
این اے 156بورے والا کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عائشہ نذیر جٹ ایک لاکھ 19ہزار 820ووٹ لیکر کامیاب ہو گئیں جبکہ مسلم لیگ( ن) کے نذیراحمد آرائیں 90ہزار 353ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
Pakistan Image