این اے 128لاہور؛ عون چودھری نے سلمان اکرم راجہ کو شکست دیدی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 میں آئی پی پی کے امیدوار عون چودھری نے سلمان اکرم راجہ کو شکست دیدی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آئی پی پی کے عون چودھری ایک لاکھ 72ہزار 576ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ ایک لاکھ 59ہزار 24ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *