این اے 15مانسہرہ ؛ قائد ن لیگ نوازشریف کو شکست ہو گئی

مانسہرہ(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو قومی اسمبلی کے حلقےاین اے 15مانسہرہ میں شکست ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق این اے 15مانسہرہ کم تورغرہ کے تمام 550پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزادامیدوار شہزادہ محمد گشتاسپ خان ایک لاکھ 5249ووٹ کر کامیاب ہو گئے جبکہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف 80382ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *