پاکستان

نارووال , دانیال عزیز کی اہلیہ اور بیٹا گرفتار

نارووال(پاکستان امیج)نارووال میں پولیس نے دانیال عزیز کی اہلیہ اور بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آر او آفس ظفروال میں دانیال عزیز کے بیٹےمیکال عزیز کو بھی گرفتار کر لیا گیا،سابقہ ایم این اے مہناز اکبر عزیز بھی آر او آفس موجود ہیں،حلقہ این اے 75 کا پریزائیڈنگ افسران رزلٹ لے کر نہ …

Read More »

ہم پنجاب میں اکثریتی جماعت ،آزادامیدوار 72گھنٹے میں کسی پارٹی کو جوائن کریں، اسحاق ڈار

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ ہم پنجاب میں اکثریتی جماعت ہیں،آئین کے مطابق آزاد امیدوار کو 72گھنٹوں میں کسی پارٹی میں شامل ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسحاق ڈار نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لوگ شمولیت کیلئے ہمیں رابطے کررہے ہیں،پنجاب میں آزاد امیدوار کسی کو بھی جوائن کرلیں …

Read More »

این اے 129لاہور؛حماد اظہر کے والد میاں اظہر نے لیگی امیدوار میاں نعمان کو شکست دیدی

لاہور(پاکستان امیج)قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے نتائج آنے کاسلسلہ جاری ہے، لاہور کے حلقے این اے 129میں حماد اظہر کے والد میاں اظہر نے لیگی امیدوار میاں نعمان کو ہرا دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزادامیدوار میاں اظہر ایک لاکھ 3718ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے …

Read More »

پنجاب کے صوبائی حلقوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، آزاد امیدواروں اور ن لیگ میں کڑامقابلہ

لاہور(پاکستان امیج)ملک میں عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے نتائج آنےکا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پی پی 185 اوکاڑہ 1 کے تمام 189 پولنگ سٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کےجاویدعلاؤالدین ساجد52106 ووٹ لےکرکامیاب رہے۔آزاد امیدوارمہر محمد جاوید 46200 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ پی پی 242 بہاولنگر 6 کے …

Read More »

این اے 207، آصف زرداری کے حلقے کا بھی مکمل غیر سرکاری نتیجہ آ گیا

کراچی (پاکستان امیج )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کامیاب ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے 89 ہزار 703 ووٹ حاصل کرتے ہوئے کامیابی سمیٹی جبکہ ان کے مد مقابل آزاد امیدوار سردار شیر محمد رند بلوچ 39 ہزار 546 ووٹ …

Read More »

جہانگیر ترین قومی اسمبلی کے دونوں حلقے ہار گئے

لودھراں(پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین ملتان کے بعد لودھراں کی قومی اسمبلی کی نشست سے بھی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر ترین ملتان اور لودھراں سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات میں اترے تھے،تاہم انہیں دونوں حلقوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑے، ملتان میں عامر ڈوگر سے شکست …

Read More »

این اے 119، مریم نواز کی قسمت کا فیصلہ بھی ہو گیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 119 سے میدان مار لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے حلقہ این اے 119 میں 83 ہزار 855 ووٹ حاصل کرتے ہوئے کامیابی سمیٹ لی ہے جبکہ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد میدوار شہزاد …

Read More »

انتخابات کے نتائج ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو زور دار جھٹکا لگ گیا

لوئر دیر(پٌاکستان امیج) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر کے حلقہ این اے 6 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار محمد بشیر خان 76259 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق 52 ہزار 545 ووٹ لے …

Read More »

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 7 قومی اسمبلی امیدوارکامیاب

اسلام آباد(پاکستان امیج) ترجمان الیکشن کمیشن نے انتخابات کے پہلے غیرسرکاری مگر حتمی نتیجے کا اعلان کردیا جہاں خیبرپختونخوا اسمبلی کے دو آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی جبکہ غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ 8، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے6 اور پاکستان پیپلزپارٹی کے 7 قومی اسمبلی کے امیدوار …

Read More »

پی ٹی آئی کو 154 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے، گوہر علی خان کا دعویٰ

اسلام اآبادپاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما گوہر خان ویڈیو بیان میں مرکز اور خیبرپختونخوا میں اگلی حکومت بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو 154 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ آج پاکستان کی جمہوری تاریخ کا ایک اہم دن تھا، لوگوں نے اپنی آزادی کا انتخاب کرنا تھا، آج انتخابات …

Read More »