پاکستان

تحریک انصاف نے آزاد امیدواروں کی وفاداریاں تبدیل ہونے سے روکنے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

پشاور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے عام انتخابات میں کثیر تعداد میں آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی وفاداریاں تبدیلی ہونے سے روکنے اور خیبر پختون خواہ میں حکومت بنانے کیلئے فیصلہ سازی کے ساتھ حکمت عملی پر غور شروع کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے آزاد امیدواروں کی وفاداریاں …

Read More »

این اے 128، عون چوہدری کی اہلیہ نور بخاری بھی بول پڑیں

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے شوہر اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے امیدوار عون چوہدری کی جیت پر ان کی پوسٹ پر نامناسب تبصرے کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق نور بخاری کے شوہرعون چوہدری نے …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فائرنگ , محسن داوڑ زخمی

میران شاہ (پاکستان امیج )شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔پولیس کی جانب سے محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محسن داوڑ کے حامی میران شاہ میں احتجاج کر رہے تھے۔ “جیو …

Read More »

انتخابات کے بعد حکومت بنانے کی دوڑ، ایم کیوایم نے بھی بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پاکستان امیج ) عام انتخابات کے اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق ایم کیوایم 17 سیٹیں جیت چکی ہے جس کا دعویٰ گزشتہ شب پولنگ کے اختتام کے بعد رات نتیجے کے دوران ہی کر دیا گیا تھا لیکن اب خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ ان کی جماعت جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دی گی …

Read More »

کتنے آزاد امیدوار بکنے کیلئے تیار ہیں؟ فیصل واوڈا نے انتہائی بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (پاکستان امیج ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے عام انتخابات کے انعقاد اور نتائج موصول ہونے کے بعد انتہائی بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ 30 سے 32 آزاد امیدوار بکنے کیلئے تیار ہیں ۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق فیصل واوڈا کا کہناتھا کہ تیس سے بتیس آزاد امیدوار بکنے کیلئے تیار ہیں،خریدار اسلام آباد …

Read More »

نوازشریف نے مانسہرہ میں شکست قبول کرنے سے انکار کر دیا ، بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائردرخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مانسہرہ کےکئی علاقوں میں برف باری کے باعث رابطوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نےدرخواست میں کہا کہ 125 سے …

Read More »

نور بخاری اپنے شوہر عون چوہدری کا ساتھ دینے میدان میں آگئیں

لاہور(پاکستان امیج) سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنے شوہر اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے امیدوار عون چوہدری کی کامیابی پر منفی تبصرے کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو کرارا جواب دے دیا۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق لاہور کے این اے 128 سے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی) کے عون چوہدری ایک …

Read More »

قوم کو انتشار کی سیاست سے آگےبڑھنےکیلیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(پاکستان امیج) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو انتشار اورپولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ انتشار اور پولرائزیشن 250 ملین آبادی والے ترقی پسند …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت نے شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی

راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی کی راولپنڈی کی عدالت نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کے مقدمے میں درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے شیخ رشید کو 2 لاکھ روپے کے …

Read More »

فردوس عاشق اعوان کی پولیس اہلکار کوتھپڑمارنے کی ویڈیو وائرل، مقدمہ درج

سیالکوٹ(پاکستان امیج)سیالکوٹ میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر استحکام پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے این اے 70 سیالکوٹ کے ایک پولنگ اسٹیشن میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو تھپڑ مارا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔ پولیس …

Read More »