پاکستان

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کامیاب ہونے والے 2 امیدواروں نے کس جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا؟ بڑی خبر

لاہور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ دو نو منتخب آزاد ارکان اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکریٹری وسیم قادر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ مریم نواز شریف نے وسیم قادر کے فیصلے کا خیر …

Read More »

راولپنڈی: الیکشن کمیشن دفتر کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی قیادت و کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(پاکستان امیج) انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی کے باوجود ڈویژنل الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کرنے پر الیکشن میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے 6 حمایت یافتہ امیدواروں سمیت 62 افراد اور 350 سے زائد نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ صادق آباد میں پولیس کی …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے ابتدائی خدوخال سامنے آ گئے، کون وزیراعظم، کون وزیراعلیٰ؟ جانیے

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی سربراہی میں اجلاس میں وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے ابتدائی خدوحال سامنے آ گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اہم مشاورتی اجلاس میں شہباز کے بطور وزیراعظم اور مریم نواز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب نام سامنے آیا ہے تاہم ابھی مزید مشاورت جاری ہے۔ …

Read More »

شیر افضل مروت نے انتخابات میں 182سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے انتخابات میں 182سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے بینگن، چمٹا جیسے انتخابی نشان دیئے،انتخابات میں عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما کا کہناتھا …

Read More »

این اے 151ملتان؛ تحریک انصاف کی حمایت یافتہ مہر بانو قریشی نے جیت کا دعویٰ کردیا

ملتان(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار مہر بانو قریشی نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 151میں جیت کا دعویٰ کر دیا اور پیپلزپارٹی کے امیدوار موسیٰ گیلانی کو شکست دیدی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر اپنے بیان میں مہر بانو قریشی نے کہاکہ این اے 151کی عوام کو مبارک ہو، جیت ہماری ہے، …

Read More »

ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات میں کیا ہوا؟ (ن) لیگی ترجمان کا بیان آ گیا

لاہور (پاکستان امیج) ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات سے متعلق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان آ گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) میں بنیادی نکات طے پا گئے، دونوں جانب سے سیاسی تعاون پر اتفاق کر لیا …

Read More »

مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی،کیا معاملات طے پائے؟جانیے

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی دعوت پر ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ایم کیو ایم نے اپنے مطالبات کی فہرست نوازشریف کے سامنے رکھ دی۔ ایم کیو ایم نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت بننے کی صورت میں سندھ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے 852قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا

سلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کے 852قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا، الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں 3حلقوں پر انتخابات ملتوی کئے، 3حلقوں کے نتائج روکے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 264جنرل نشستوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان …

Read More »

بیرسٹر گوہر بہت سے آزاد امیدواروں کو اپنے کھاتے میں ڈال رہے ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر بہت سے آزاد امیدواروں کو اپنے کھاتے میں ڈال رہے ہیں،10فیصد رزلٹ پر بیرسٹر گوہر کو مبارکبادیں دی گئیں۔ لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ تحریک فساد کو ابھی تک ایک لاکھ سے زائد ووٹ پڑا ہے،ان کے امیدوار ہارے تو انہوں نے …

Read More »

این اے 15: الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر کو حتمی نتیجے سے روک دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی شکست پر الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر کو حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے نتائج کی مبینہ تبدیلی پر سماعت کی۔دوران سماعت وکیل نواز شریف نے کہا کہ ہمیں این اے 15مانسہرہ کے …

Read More »