پاکستان

جماعت اسلامی کی چیف الیکشن کمشنر اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

کراچی(پاکستان امیج) جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق توہین عدالت کی درخواست صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے ایڈووکیٹ عثمان فاروق کے توسط سے دائر کی، درخواست دائر کرنے والوں میں جنید مکاتی، وجیہہ الحسن ، نصرت اللہ ، محمد …

Read More »

شیر افضل مروت کے آصف زرداری سے رابطوں کے دعوے پر پیپلز پارٹی نے بیان جاری کر دیا

کراچی (پاکستان امیج)پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نےتحریک انصاف کے رہنما شیرافضل کے آصف زرداری کےرابطے کے دعوے کی تردید کردی ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کےمطابق تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت کی جانب آصف زرداری کے رابطے کے دعوے کی تردید کرتے ہوئےپیپلزپارٹی رابطہ کمیٹی کے رکن قمرزمان کائر ہ نےکہا کہ آصف علی زرداری کی …

Read More »

اگر شہزاد سلیم پیش نہیں ہوئے تو وارنٹ جاری کردوں گا،جج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے طیبہ گل کے ہتک عزت کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)طیبہ گل کے ہتک عزت کیس میں جج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کہاکہ شہزادسلیم کو پیش ہونے کیلئے نوٹس کیاگیا ہے ،شہزادسلیم کو آج ذاتی حیثیت میں پیش ہونا ہے،اگر شہزاد سلیم پیش نہیں ہوئے تو وارنٹ جاری کردوں گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں …

Read More »

مینڈیٹ چرانے والوں نے نوازشریف کا مینڈیٹ بھی چوری کر لیا: بابر اعوان

اسلام آباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چرانے والوں نے نوازشریف کا مینڈیٹ بھی چوری کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مینڈیٹ چوری کرنے والوں نے اپنا چیف نوازشریف کو چنا …

Read More »

آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹولیم مصنوعات 8 روپے تک مہنگی ہو سکتی ہیں۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 90 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 8 روپے تک بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی …

Read More »

گھوٹکی اورخوشاب کے چند پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ جاری

گھوٹکی(پاکستان امیج)گھوٹکی اور خوشاب کے چند پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ جاری ہے۔ گھوٹکی کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 18 کے 2 پولنگ اسٹیشنز چاکر کولاچی اور علی مراد کلہوڑو پر8 فروری کو ہنگامہ آرائی کے باعث پولنگ روک دی گئی تھی۔ ان دونوں پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ آج ہورہی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار شہریار شر …

Read More »

ایل این جی کی عالمی طلب میں 2040 تک اضافہ جاری رہے گا

کراچی(پاکستان امیج) شیل کے ایل این جی آؤٹ لک 2024 میں سال 2040 تک مائع قدرتی گیس کی عالمی طلب میں 50فیصد اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یہ پیشگوئی چین میں صنعتی کوئلے سے گیس پر تیزی سے منتقلی اور جنوبی و مشرقی ایشیائی ممالک کی جانب سے اپنی اقتصادی ترقی بڑھانے کے لیے ایل این جی کے بڑھتے …

Read More »

پیپلز پارٹی نے حکومت سازی کیلیے(ن) لیگ کی حمایت کا فیصلہ کیوں کیا؟ناصر حسین شاہ نے بتا دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت سازی کیلیے(ن) لیگ کی حمایت کا فیصلہ کیوں کیا؟ اس حوالے سے پی پی پی کے رہنما و سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سیاسی بحران حل کرنے کیلئے ن لیگ کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کھپے کی بات …

Read More »

الیکشن کمیشن کے رویئے سے لگ رہا ہے جان بوجھ کر کیس لٹکا رہے ہیں، شیر افضل مروت

اسلام آباد (پاکستان امیج ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا واضح مؤقف ہے کہ الیکشن کمیشن سب کا ذمے دار ہے، الیکشن کمیشن کے رویئے سے لگ رہا ہے جان بوجھ کر کیس لٹکا رہے ہیں،الیکشن کمیشن ممبران سے عجیب و غریب لطیفے سننے کو ملے۔ اسلام …

Read More »

نوازشریف وزیراعظم نہ بن کر سیاست میں رہیں گے یا نہیں ؟ مریم نواز نے اہم بیان جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان مسلم ن کی نائب صدر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ وزیراعظم کا عہدہ قبول نہ کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ نوازشریف سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں ، وہ بھر پور سیاست کریں گے ۔ ٹویٹر پر جاری پیغام میں مریم نوازشریف کا کہناتھا کہ “وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول …

Read More »