پاکستان

کمشنر راولپنڈی کے بیانات، امید ہے مزید لوگوں کا ضمیر جاگے گا : حامد خان

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ مزید لوگوں کا ضمیر بھی جاگے گا۔ حامد خان کا کہنا تھاکہ ن لیگ کی وکٹری سپیچ دیکھیں، ان کے چہرے بتارہے تھے کہ انہیں پتا ہے وہ شکست کھا چکے ہیں،امید ہے کہ مزید لوگوں کا ضمیر جاگے گا۔ حامد خان نے …

Read More »

جیل میں پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ، چند دن بعد اندر کی کہانی سامنے آگئی

راولپنڈی (پاکستان امیج) اڈیالہ جیل میں چند روز قبل چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، چوہدری پرویز الہیٰ کیساتھ رشتہ دار خاتون سمیراالہیٰ اور اہلیہ قیصرہ الہیٰ نے ملاقات کی ہوئی جس کے بعد رشتہ دار خاتون نے چوہدری پرویز الہیٰ اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی …

Read More »

امریکہ میں بیٹھے پی ٹی آئی کے ڈاکٹرشہباز گل کی خاتون افسر کو دھمکی، پنجاب پولیس نے نوٹس لے لیا

لاہور(پاکستان امیج)امریکہ میں بیٹھے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی خاتون افسر کو دھمکی پر پولیس نے نوٹس لے لیا۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق شہاز گل کی سوشل میڈیا پر جاری ہونیوالی پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے پنجاب پولیس نے جوابی پوسٹ میں لکھا کہ پنجاب پولیس نے ڈاکٹر شہباز گل کی جانب سے سینئر پولیس اہلکار، یعنی …

Read More »

پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کیلئے ن لیگ سے وقت مانگ لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاق میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ( ن) اور پیپلز پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کےلئے مسلم لیگ (ن) سے وقت مانگ لیا،دونوں جماعتوں کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس تین گھنٹے تک جاری رہا ۔ ذرائع کے مطابق فریقین کا قابل عمل نکات پر اتفاق رائے ہوگیا ۔ …

Read More »

سابق کمشنرراولپنڈی کےالزامات:الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی کا پہلااجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انکوائری کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی سینئر ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کریں گے، اجلاس میں کمیٹی ٹی او آرز طے کرے گی، کمیٹی راولپنڈی کے ڈی آر …

Read More »

سیف انور جپہ قائمقام کمشنر راولپنڈی تعینات ہو گئے

راولپنڈی(پاکستان امیج)سیف انور جپہ قائمقام کمشنر راولپنڈی تعینات ہو گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ حالیہ انتخابات میں کمشنر کا کوآرڈینشن کے علاوہ کوئی کردار نہیں ،سابق کمشنر کے الزامات کی تردید کرتا ہوں،ڈی او او پنڈی کاکہناتھا کہ ان الزامات کی آزادانہ انکوائری کروائی جائے۔ دوسری جانب ڈی آراو اٹک نے کہاکہ الیکشن شفاف کروائے کوئی بے ضابطگی نہیں …

Read More »

گیس، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی

کراچی(پاکستان امیج) گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے نتیجے میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔ اندازہ ہے کہ فروری میں مہنگائی کی شرح میں نصف پرسنٹیج پوائنٹ اضافہ ہوجائے گا، اور مہنگائی کی شرح 25 فیصد تک پہنچ جائے گی، اس طرح مارچ کے مہینے میں بینچ مارک انٹرسٹ ریٹ میں کمی کا …

Read More »

فضل الرحمان کی ”فائل “ ترکیہ تک چلی گئی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا انکشاف صرف ڈرامہ ہے،اس کا ڈائریکٹر کوئی بھی ہوسکتا ہے، اس کی تحقیقات کرائیں کرائیں ان کی دوستیاں کس کے ساتھ تھیں؟ ان کے پاس جائیداد کہاں سے آئی؟ وہ کتنے زبردست تھے، کتنے برے تھے؟ کہا جا رہا ہے کہ ان کی دوستیاں اور …

Read More »

پختونخوا میں حکومت سازی، تحریک انصاف کا پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا اتحاد پر اصولی اتفاق

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے پختونخوا میں حکومت سازی کے معاملے پر پی ٹی آئی پی سے کامیاب مذاکرات کیے ہیں جس کی ضیا اللہ بنگش نے بھی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حکومت سازی اور مخصوص نشستوں کے حصول کیلیے تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دو کامیاب ہوگیا جس …

Read More »

“کمشنر راولپنڈی علی چٹھہ میرے قریبی دوست رہے ہیں وہ اصل میں۔۔”رانا ثناء اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

فیصل آباد(پاکستان امیج )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانثاء اللہ نے نگران وزیر اطلاعات عامر میر کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ لیاقت علی چٹھہ کو ذہنی مسائل کا سامنا رہاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہناتھا کہ کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات ضرور ہونی …

Read More »