پشاور(پاکستان امیج) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا محمد انعام یوسفزئی نے استعفا دے دیا۔ محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ مستعفی ہونے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھا کہ وزیر قانون اور سیکرٹری قانون کا …
Read More »پاکستان
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد ہوشیار ہوجائیں!
لاہور(پاکستان امیج) پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد ہوشیار ہوجائیں! جعلسازوں کا نیٹ ورک سرگرم ہے اور شہریوں کو دھوکہ دے کر رقم بٹورنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاسپورٹ ایجنٹ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 ملازمین اور 10 نجی ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے …
Read More »کراچی کینٹ میں ہزارہ ایکسپریس کو حادثہ، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہونے کا خدشہ
کراچی (پاکستان امیج)کراچی سے لاہور جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو کراچی کینٹ کے مقام پر حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ٹرین کی چار کوچز اچانک پٹڑی سے اتر گئیں۔ مرکزی ٹریک پر اس حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر اور ریلوے شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ریلوے ٹریکس …
Read More »اہم دستاویزات کے حوالے سے نادرا نے عوام کو ایک اور بہترین سروس فراہم کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے سیلف سروس کی سہولت متعارف کروادی ہے۔ نادرا کی سیلف سروس ’کیاسک‘ کے ذریعے اب آپ نادرا سینٹر میں شناختی کارڈ، نائکوپ کی تجدید، گم یا خراب شدہ کارڈ کا متبادل بنوانے اور خاندان کے کسی فوت شدہ فرد کا کارڈ منسوخ کروانے کی درخواست خود جمع …
Read More »ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مضبوط! جانیں یورو، پاؤنڈ اور درہم کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں بدھ، 22 جولائی 2026 کے لیے غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، یورو، سعودی ریال اور دیگر اہم کرنسیوں کے نئے ریٹس کے مطابق ملک بھر میں خرید و فروخت جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری 278.95 روپے جبکہ …
Read More »عوام کے منہ سے نوالہ چھین لیا مگر اپنی عیاشیاں کم نہیں کی! وفاقی حکومت تنقید کی زد میں
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی کابینہ نے مالی سال 2026-27 کے لیے گزشتہ کفایت شعاری اقدامات کو جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت سرکاری اخراجات کم کرنے کے لیے پہلے سے نافذ قوانین اور ہدایات کو دوبارہ لاگو کر دیا گیا ہے۔ حالیہ جاری کردہ نوٹیفکیشن میں وزارتوں، ڈویژنز اور سرکاری اداروں کے لیے وسیع پیمانے پر پابندیوں …
Read More »پبلک و منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹس ایسوسی ایشنز کی پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان
کراچی(پاکستان امیج)آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن اور پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ صدر آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن ندیم حسین نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج رات پیٹرول پمپوں کی بندش کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ بھی …
Read More »جنوبی وزیرستان، کمرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
ڈی آئی خان(پاکستان امیج) جنوبی وزیرستان میں بارش سے کمرے کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ کے علاقے احمد وام بنگے والا میں گزشتہ شب پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ساجد اللہ محسود، ان کی اہلیہ، …
Read More »آج اور کل خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا خدشہ
پشاور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا نے آج سے جمعرات تک موسم کی بدلتی صورتحال کے حوالے سے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، تودے گرنے اور فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے، جبکہ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور صوابی کے نشیبی علاقوں میں زیرِ آب آنے کا بھی امکان ہے۔ …
Read More »سندھ میں مون سون سسٹم فعال، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا الرٹ
کراچی(پاکستان امیج) سندھ میں مون سون سسٹم فعال ہوگیا ہے، جس کے سبب کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے آنے والی مون سون ہوائیں مسلسل ملک کے مختلف علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، جبکہ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ بھی ملک …
Read More »
Pakistan Image