کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار 500روپے سے بھی زائد کی کمی دیکھی گئی۔ جمعرات کو جاری کیے گئے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن …
Read More »پاکستان
ڈالر، ریال اور پاؤنڈ کی قیمت کتنی؟ 24 جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، …
Read More »پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری، ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی نئی فہرست جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 کے مطابق پاکستان کا پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں دو درجے بہتری کے بعد 103 سے 101 نمبر پر آ گیا ہے۔ اس کے ساتھ پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد اب 29 ممالک یا خطوں میں بغیر پیشگی ویزا کے سفر کر سکتے ہیں۔ یہ درجہ بندی عالمی شہریت اور رہائش سے متعلق مشاورتی …
Read More »بلوچستان کے صوبائی وزراء کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات
کراچی (پاکستان امیج)بلوچستان کے صوبائی وزراء کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ صدرِمملکت کا بلوچستان میں ترقی کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور۔ بلوچستان کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور …
Read More »موبائل چارج کرنے سے بجلی کا بل کتنا بڑھ جاتا ہے؟
لاہور(پاکستان امیج)آج کے دور میں موبائل فون ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے۔ صبح اٹھتے ہی یا رات کو سونے سے پہلے فون کو چارج کرنا زیادہ تر لوگوں کے روزمرہ معمولات میں شامل ہے۔ کچھ افراد دن میں ایک بار چارجر لگاتے ہیں اور کچھ دو یا تین بار۔ اکثر لوگوں کے ذہن میں یہ سوال …
Read More »ریاست مخالف ٹوئٹ کیس، پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید اور فلک جاوید کے جیل ٹرائل کےلیے دائر درخواست خارج
لاہور(پاکستان امیج)سیشن کورٹ لاہور میں ریاست مخالف ٹویٹ کرنے کے مقدمے میں عدالت نے صنم جاوید اور فلک جاوید کا جیل ٹرائل کے لیے دائر درخواست خارج کردی ۔ عدالت نے این سی سی آئی اے کو ہدایت دی کہ جیل ٹرائل کے لیے ہوم ڈیپارٹمنٹ سے رجوع کیا جائے۔ ایڈیشنل سیشن جج نصرت صدیقی نے این سی سی آئی …
Read More »غیر ضروری وزارتیں ختم کرکے سالانہ 5 ہزار ارب روپے کی بچت ممکن ہے، سینیٹ کمیٹی
اسلام آباد(پاکستان امیج) سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں ارکان نے کہا ہے کہ غیر ضروری وزارتوں کو ختم کرکے سالانہ 5 ہزار ارب روپے تک کی بچت کرنا ممکن ہے۔ سینیٹر ضمیر حسین کی زیر صدارت سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولوشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد اختیارات کی منتقلی اور اس پر عملدرآمد …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینٹی نارکوٹکس فورس کو نئی بھرتیوں سے روک دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائیکورٹ نے جاری اشتہار کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) میں نئی بھرتیوں پر عملدرآمد سے روک دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ اسامیوں کی بھرتی کے لیے جاری کیے گئے اشتہار پر مرکزی درخواست کے حتمی فیصلے تک عملدرآمد معطل رہے گا۔ جسٹس محمد اعظم خان نے یہ احکامات جاری کرتے ہوئے متفرق درخواست …
Read More »کراچی میں شدید گرمی کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
کراچی(پاکستان امیج) کراچی میں آج موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ شہر کے مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کراچی کے دیگر علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ ہفتے کو ہلکی بارش اور اتوار …
Read More »سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں، عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) عدالت عظمیٰ نے بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ نیب کیسز میں مرکزی اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت سنے گی ۔ نیب قانون کی شق 32 …
Read More »
Pakistan Image