اسلام آباد(پاکستان امیج)سام سنگ نے اپنا نیا فولڈ ایبل اسمارٹ فون گلیکسی زی فولڈ 8 متعارف کرا دیا ہے، جس میں گزشتہ ماڈلز کے مقابلے میں ڈیزائن کے اعتبار سے نمایاں تبدیلیوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ کمپنی نے اس بار فون کو پہلے سے زیادہ چوڑا اور نسبتاً چھوٹا بنایا ہے تاکہ بند حالت میں بھی اسے عام اسمارٹ …
Read More »پاکستان
سندھ حکومت کی نئی الیکٹرک ٹیکسی سروس، خواتین ڈرائیورز ہونگی۔شرجیل میمن
کراچی(پاکستان امیج) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت جلد الیکٹرک سروس شروع کرنے والی ہے جس میں خواتین ہی ڈرائیورز ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عالمی برادری انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اپنا مؤثر کردار ادا کرے۔ ہم نے ماحولیاتی تحفظ …
Read More »وزیراعلیٰ مریم نواز کا بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس
لاہور( پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کیااور سوگوارخاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے عوام سے بارشوں کے دوران احتیاطی تدابیراپنانے اور والدین سے بچوں کو سیلابی ریلوں اور نہروں میں نہانے سے روکنے کی …
Read More »حق مہر واپسی سےمتعلق کیس کی سماعت کے دوران اہم ریمارکس، ’گڈ ٹو سی یو‘، جج کےجملے پر عدالت میں قہقہے
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ،خلع کے وقت خاتون کو نصف حق مہر واپس کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں پانچ رکنی شریعت اپیلیٹ بنچ نے سماعت کی۔ عدالت نے سابق سربراہ شعبہ تحقیق اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر انعام اللہ کو عدالتی معاون مقرر کر دیا، سینئر ایڈووکیٹ ڈاکٹر بابر اعوان بھی عدالتی معاون مقرر …
Read More »وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، یمنی حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے رابطہ کرکے یمنی حوثیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے بحیرہ احمر میں سعودی تیل بردار جہازوں پر حوثی …
Read More »پاکستان میں کاروباری اعتماد بہتر، بجٹ پر تحفظات اور مہنگائی بدستور سب سے بڑا مسئلہ قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان میں کاروباری اعتماد بہتر ہوا ہے، تاہم کاروباری طبقے کے بجٹ پر تحفظات اور مہنگائی کو بدستور سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا گیا ہے۔ گیلپ پاکستان کے بزنس کانفیڈنس سروے کے مطابق 2026 کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان میں کاروباری اعتماد میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم وفاقی بجٹ 2026-27 کے …
Read More »آئل ٹینکرز اور کنٹریکٹرز کا مطالبات کی منظوری کےلیے 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم، پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان آئل ٹینکرز اور کنٹریکٹرز نے حکومت کو مطالبات کی منظوری کے لیے 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا۔ کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی، جس کی ذمہ داری وزارتِ پیٹرولیم اور اوگرا پر ہوگی۔ انہوں نے وائٹ آئل پائپ …
Read More »بھارت کی جانب سے آبی جارحیت، دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، الرٹ جاری
لاہور(پاکستان امیج) مقبوضہ کشمیر میں تیز بارشوں کے بعد بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے پیش نظر ہیڈ مرالہ اور قادرآباد پر ہائی فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھولے دیے اور پانی کا بڑا ریلہ پاکستان کی جانب چھوڑ …
Read More »پاکستان اور عمان کا تجارت، سرمایہ کاری و اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور عمان کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اور اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آسیان ریجنل فورم (ARF 2026) کے موقع پر منیلا میں سلطنت عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان …
Read More »لاہور میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل
لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں رات گئے شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث متعدد رہائشی علاقوں اور اہم شاہراہوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا جبکہ نشیبی علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہونے، ٹریفک جام اور سیوریج نظام مفلوج ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ شہر …
Read More »
Pakistan Image