پاکستان

مون سون کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں

لاہور(پاکستان امیج) ملک میں مون سون کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب کے متعدد شہروں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں بادلوں کے ڈیرے برقرار ہیں، کچھ علاقوں میں رم جھم سے موسم خوشگوار ہوگیا، شیخوپورہ، مریدکے، کاہنہ اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ …

Read More »

ایمان مزاری کیس: ہائیکورٹ کارروائی کو ریگولیٹ نہیں کر سکتے، جج سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کیس کی سماعت ملتوی کردی جب کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا اسد نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس 24 جولائی کو سماعت کیلئے لگ گیا ہے۔ وکیل ایمان مزاری فیصل صدیقی نے کہا کہ سپریم کورٹ میں سماعت کی وجہ سے کیس لگا ہے، سپریم کورٹ سے صرف انصاف ملتا ہے، …

Read More »

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے اور چاندی کی قیمتیں کیا ہیں؟ جانیں مکمل تفصیل یہاں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 20 جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 236 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کی جائے گا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز …

Read More »

طوفانی بارشیں، بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ سے 4 مزدور جاں بحق

لاہور(پاکستان امیج) مون سون بارشوں اور بادل پھٹنے سے ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ خیبر میں تیز بارش کے باعث مختلف مقامات پر سیلابی ریلوں میں دو گاڑیاں بہہ گئیں، سوار خواتین اور بچوں کو بچا لیا گیا جبکہ پولیس کے مطابق تین افراد لاپتہ ہیں۔ پولیس کے مطابق علاقہ خوگہ خیل زکریا مسجد کے …

Read More »

آئی ایس پی آر کے زیراہتمام پاکستان بھر کے طلبہ کیلئے سمر کیمپ کا انعقاد

راولپنڈی(پاکستان امیج) آئی ایس پی آر کے زیراہتمام پاکستان بھر کے طلبا و طالبات کیلئے سمر کیمپ 2026 کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026 کے شرکاء کیساتھ خصوصی نشست کی، سمر کیمپ 2026 میں پاکستان بھر کے 18 سے زائد سٹیشنز سے 4 ہزار سے زائد طلبہ شریک ہوئے۔ …

Read More »

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تعلقات بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند کا اسلام آباد آمد پر خیرمقدم کرتے ہیں، سوئٹزرلینڈ میں بھی ہماری ملاقات ہوئی …

Read More »

گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، ملزم کی شناخت ہوگئی، جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس میں گرفتار ملزم کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی جبکہ پراسیکیوٹر راجہ نوید حسین کیانی عدالت میں پیش ہوئے۔ پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ اڈیالہ …

Read More »

ایمان رجب نے خود کو سالار سکندر کا ’فی میل ورژن‘ قرار دے دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب نے خود کو عمیرہ احمد کے مشہور ناول ’پیرِ کامل‘ کے مقبول کردار سالار سکندر سے تشبیہ دے کر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ ایمان رجب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا، ’’مجھے سالار سکندر کا فی میل ورژن کہہ سکتے ہیں، کیونکہ میں …

Read More »

وفاقی حکومت کا کفایت شعاری پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات پر قابو پانے کے لیے رواں مالی سال بھی کفایت شعاری کے اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے وزارت خزانہ کو مراسلہ ارسال کر …

Read More »

کراچی میں پپری ملٹی لاجسٹکس پارک کی تعمیر تیز، بندرگاہی نظام جدید بنانے کا منصوبہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پپری ملٹی لاجسٹکس پارک کی تعمیر پر تیزی سے عمل درآمد شروع ہوگیا جس میں پپری لاجسٹکس پارک سے کارگو نقل و حمل کا جدید نظام قائم کیا جا رہا ہے۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) سندھ، انجینئر الطاف قادر باجوہ کے مطابق نیشنل لاجسٹک کارپوریشن اور …

Read More »