لاہور(پاکستان امیج) پنجاب بھر میں مون سون بارش برسانے والا سسٹم بدستور موجود ہے ۔ آج لاہور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ لاہور میں آج سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہنے کے ساتھ دوپہر کے وقت مزید بارش متوقع ہے۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت …
Read More »پاکستان
پاکستان اور روس کے درمیان تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور روس کے درمیان تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے منیلا میں روسی ہم منصب سے ملاقات کی ہے، جس میں تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے قیمتوں کے یومیہ تعین کا نظام نافذ ہونے کے بعد دوسرے روز پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 93 پیسے کا اضافہ کیا۔ ایکسپریسنیوز حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 …
Read More »محسن نقوی سے ایرانی وزیر داخلہ کی اسلام آباد میں ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزارت داخلہ آمد پر محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا پُر تپاک خیر مقدم کیا، فیڈرل کانسٹیبلری کے چاق و چوبند دستے نے ایرانی وزیر داخلہ کو سلامی پیش کی۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان وفود کی …
Read More »کل چھٹی کا اعلان ہوگیا، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
ملتان(پاکستان امیج) ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کے 787 ویں عرس کی مناسبت سے 22 جولائی بروز منگل کو ملتان میں مقامی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، تمام سرکاری دفاتر، ضلعی سطح پر محکمے اور ضلع کے …
Read More »این ڈی ایم اے کا ملک میں 24 جولائی تک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) این ڈی ایم اے نے 24 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں کے لیے ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق دریاؤں، مقامی ندی نالوں اور پہاڑی برساتی گزرگاہوں میں اچانک سیلابی صورتحال اور پانی کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ گلگت بلتستان …
Read More »شادی کب کروں گی مجھے خود بھی نہیں پتا، جنت مرزا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے مداح کو شادی کے سوال پر جواب دے دیا۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ٹک ٹاکر جنت مرزا نے سوال و جواب کا سیشن رکھا اور اس دوران مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیے۔ ایک مداح نے ان سے سوال کیا کہ آپ …
Read More »صرف 2 ہزار روپے ماہانہ میں ای بائیک! مریم نواز کی طلبہ کیلئے شاندار اسکیم؛ جانیں اپلائی کا طریقہ
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے طلبہ کیلئے الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 متعارف کروا دی ہے جسکے تحت صوبے کے طلبہ آسان شرائط پر اپنی الیکٹرک موٹر سائیکل حاصل کرسکیں گے۔ اس اسکیم میں بائیک کی فراہمی بلاسود اقساط کے ذریعے کی جائے گی جس کی ماہانہ قسط صرف 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عارف …
Read More »گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح کیلئے نومنتخب حکومت کے ساتھ کام کریں گے: وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے نو منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے ملاقات کی جس میں گلگت بلتستان کے امور پر تبادلہ خیال کیا …
Read More »ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات
کراچی (پاکستان امیج)سٹی کورٹ میں سٹی ٹی ڈی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع کرادیا چالان میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کیخلاف قائم مقدمات کی تعداد 21 ہونے کا انکشاف ہوا ہے، مقدمے میں انمول عرف پنکی اس کا بھائی ناصر، عین اللہ اور میسر علی عرف کو کی گرفتار ظاہر کیا گیا …
Read More »
Pakistan Image