اسلام آباد(پاکستان امیج) ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلان کیا ہے کہ ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کا باقاعدہ آغاز 27 جولائی سے ہوگا۔ ترجمان کی جانب سے تمام ٹیکس دہندگان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ٹیکس …
Read More »پاکستان
لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی، کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کردیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان آرمی کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا، ہلالِ امتیاز (ملٹری)، ستارۂ بسالت کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دینے اور انہیں کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے جنرل عامر رضا کو ترقی اور نئی ذمہ داری سنبھالنے …
Read More »چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلیے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے چینی شہریوں کی سیکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے لیے 95.049 ملین روپے (تقریباً 9 کروڑ 50 لاکھ روپے) مالیت کی نئی بلٹ پروف ٹویوٹا لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ گاڑی چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سیکریٹریٹ کے استعمال کے لیے حاصل کی جائے گی تاکہ چینی وفود اور ماہرین کو …
Read More »لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز کا غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
لاہور(پاکستان امیج)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے شہر کا امن اور شہریوں کا تحفظ اولین فریضہ قرار دیتے ہوئے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا۔ لاہور میں تجارتی مراکز، مارکیٹوں میں کاروبار، ملازمت سے منسلک افغانیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز نے متعلقہ …
Read More »حکومت کی سام سنگ کو پاکستان سے عالمی منڈیوں تک برآمدات بڑھانے کی پیشکش
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے عالمی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کو پاکستان میں موبائل فونز کی مینوفیکچرنگ، ریفربشمنٹ اور برآمدات کے لیے علاقائی مرکز قائم کرنے کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت بدھ کے روز وزارت تجارت میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران دی گئی، جس میں سام سنگ پاکستان کے کنٹری ہیڈ کی قیادت …
Read More »تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے تیزی سے بڑھتی آبادی کو ملک کے لیے چیلنج قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں بہبود آبادی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے نیشنل پاپولیشن کونسل کا اجلاس جلد از جلد بلانے کی ہدایت کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک …
Read More »19 ارب روپے کہاں گئے؟ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیوں پر سنگین سوالات
اسلام آباد(پاکستان امیج)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں 19 ارب روپے سے زائد کی رقم کے حوالے سے حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے۔ قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر معین عامر پیرزادہ کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس میں بی آئی ایس پی کے سال 2010 سے 2023 …
Read More »سونے کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 23 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا جہاں ایک تولہ سونے کی قیمت میں ساڑھے 4ہزار روپے سے بھی زائد کا اضافہ نوٹ کیا گیا جبکہ سونے کی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں گی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط …
Read More »صارفین کیلئے بری خبر، ٹیلی کام کمپنیوں نے کال اور ڈیٹا پیکیجز مہنگے کردیے، تفصیلات
اسلام آباد(پاکستان امیج)ٹیلی کام کمپنیوں نے موبائل کال اور ڈیٹا پیکجز میں اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 15 ہائبرڈ اور ڈیٹا انولی پیکجز کی تفصیل جاری کردی جس کے مطابق موبائل پیکجز میں 33 فیصد تک اضافے کی اجازت دے دی ہے۔ ماہانہ کال اور ڈیٹا پیکجز میں 500 روپے تک اضافہ کردیا …
Read More »ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 23 جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، …
Read More »
Pakistan Image