پاکستان

ڈی آئی خان میں پولیس وین پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید

ڈی آئی خان (پاکستان امیج)ڈی آئی خان میں پولیس وین پر فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق یہ واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں شاہ عالم موڑ پر پیش آیا جہاں پولیس وین پر فائرنگ کی گئی۔ سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ فائرنگ میں اے ایس …

Read More »

بار بار دھمکیاں، انہیں معلوم ہونا چاہیے اگر ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول کو جواب

مظفرآباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر امیرمقام نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے وفاقی حکومت کو الٹی گنتی کی دھمکی پر ردعمل میں کہا انہیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اگر ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مظفرآباد کے علاقے کھاوڑا …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے کے پی اور بلوچستان کے تاجروں کی ملاقات، کیا کچھ زیربحث آیا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں صوبوں کی سیکیورٹی صورتحال، امن و امان کے درپیش چیلنجز اور تجارتی برادری کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے تمام چیمبرز آف کامرس کے …

Read More »

ڈرگ ڈیلرز انمول عرف پنکی کے کیس میں بڑا یو ٹرن! پولیس نے قتل کی دفعہ ہی ختم کر دی

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف درج قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے کیمیکل رپورٹ کی روشنی میں مقدمے کی نوعیت تبدیل کرتے ہوئے قتل کی دفعہ ختم کر دی ہے جبکہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد عدالت میں حتمی چالان بھی جمع کروا دیا گیا ہے۔ سٹی …

Read More »

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اضافہ، 31 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد اضافہ ہوا ہے جس سے 24قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 27 ہزار کی سطح پر آگئی۔جمعرات کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24قیراط کے حامل …

Read More »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 31 جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، …

Read More »

سعودی گروپ کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی

اسلام آباد(پاکستان امیج) سعودی عرب کے ایک سرمایہ کارگروپ نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ گزشتہ روز و فاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے کاروباری شخصیات، اوورسیز پاکستانیوں اور میڈیا نمائندگان پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات کی۔ اس دوران پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری …

Read More »

براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، دیگر 6 کی تلاش جاری

اسکردو(پاکستان امیج)اسکردو میں دنیا کی 12 ویں بلندترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے دب کر لاپتہ ہونے والے 10 کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں۔ بیس کیمپ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے ایک اور کوہ پیما کی لاش مل گئی جس کے بعد اب تک 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں نکال جاچکی ہیں، …

Read More »

احتجاج کی مالی معاونت، پی ٹی آئی سینیٹر اعظم خان سواتی مقدمے سے بری

اسلام آباد(ـپاکستان امیج) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 4 اکتوبر احتجاج کی مالی معاونت کیس میں پی ٹی آئی سینیٹر اعظم خان سواتی کو بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ جج طاہر عباس سپرا نے فیصلہ سناتے ہوئے ریمارکس دیے کہ سواتی صاحب آپ کے خلاف پراسکیوشن …

Read More »

کراچی میں بارشوں کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی(پاکستان امیج) خلیجِ بنگال میں بننے والے ہوا کے شدید کم دباؤ (ڈیپ ڈپریشن) کے زیرِ اثر مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں جس کے سبب کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیجِ بنگال میں موجود ہوا کا شدید کم دباؤ مزید شدت اختیار کر کے …

Read More »