پاکستان

بجلی 7 روپے بجلی 7 روپے 13 پیسے مہنگی کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظپیسے مہنگی کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج) نیپرا نے سی پی پی اے اور این ٹی ڈی سی سے متعلق انکوائری پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ بجلی 7روپے 13 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ چیئرمین نیپرا وسیم مختارنے کہاکہ بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر تشویش ہے۔ ہم نے بھی اپنے ضمیر کا سامنا کرنا …

Read More »

تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط میں کیا لکھا ؟ سلمان اکرم راجہ نے بتا دیا

کراچی (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی نے خط میں یہ نہیں کہاکہ آئی ایم ایف پاکستان کو قرض نہ دے،آئی ایم ایف سے صحیح معاہدہ وہی حکومت کرے گی جو عوام کی منتخب کردہ ہو۔عوام کی منتخب کردہ حکومت ہی IMFسے صحیح معاہدہ کرے گی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار …

Read More »

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں سزا کیخلاف اپیلیں دوبارہ دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں سزا کیخلاف اپیلیں دوبارہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائرکر دی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواستیں بھی دائرکر دی گئیں، بانی …

Read More »

190ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کیس؛بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سے ملاقات کی درخواست منظور

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)190ملین پاؤںڈ سکینڈل ریفرنس کیس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی  سے ملاقات کی درخواست منظورکرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں 190ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی،سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی،بانی پی ٹی آئی عمران خان اور …

Read More »

بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ شیرافضل مروت کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پاکستان امیج)بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سےکیوں ہٹایا گیا، تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کھل کر بول پڑے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہاکہ بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کے پیچھے نااہلی اور خراب کارکردگی ہے،بیرسٹر گوہر شریف آدمی ہیں لیکن …

Read More »

عمران کی بہنیں تحریک انصاف کے رہنما مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں

لاہور (پاکستان امیج ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں کمرہ عدالت میں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں،مسرت جمشید چیمہ نے درج مقدمات اور روپوش ہونے کے دوران تکالیف سے آگاہ کیاتوعظمی خان اور علیمہ خان نے مسرت جمشید چیمہ کو ڈانٹ پلا تے ہوئے کہاجب میرے بھائی کو ضرورت تھی تو آپ لوگ چھپے ہوئے تھے …

Read More »

مریم اورنگزیب کو پنجاب میں کونسا عہدہ دیا جائے گا؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور(پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے مشاورت سے کیا ہے۔مریم اورنگزیب آج پنجاب اسمبلی کی رکن کے طورپر حلف اٹھائیں گی اور وہ پنجاب میں …

Read More »

ایم کیوایم اور (ن) لیگ کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں ، حکومت بننے سے قبل ہی پریشان کن انکشاف

اسلام آباد(پاکستان امیج) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اتحادی حکومت بننے سے قبل ہی (ن) لیگ سے ناراض دکھائی دے رہی ہے اور شدید تحفظات کا شکار ہے ۔ نجی ٹی وی “جیونیوز” نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ایم کیوایم کا 4 رکنی وفد آج شہبازشریف سے ملاقات کرے گا جس دوران متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر اراکین اپنے تحفظات …

Read More »

پنجاب اسمبلی اجلاس؛ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہو گیا،سپیکر سبطین خان اجلاس کی صدارت کررہے ہیں،اجلاس میں مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایک دوسرے …

Read More »

آپ سب کو جمہوریت کے نئے دور کی مبارکباد، مریم نواز کی ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو

لاہور(پاکستان امیج)نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارکان پنجاب اسمبلی سے کہا ہے کہ آپ سب کو جمہوریت کے نئے دور کی مبارکباد۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارلیمانی پارٹی اجلاس میں مریم نواز نے لیگی نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی،لیگی ارکان اسمبلی نے مریم نواز کو وزیراعلیٰ نامزد ہونے پر مبارکبا ددی ۔ مریم …

Read More »