اسلام آباد (پاکستان امیج) اپوزیشن کو کس سے تکلیف ہوتی ہے،قومی اسمبلی میں’’بوقت ضرورت‘‘ کیا ہوتا رہے گا۔۔۔؟ خواجہ آصف نے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کے موقع پر ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے ایک بار پھر اپوزیشن کے ارکان کو گھڑی دکھا دی جس پر مسلم لیگ (ن) کے …
Read More »پاکستان
پنجاب کابینہ کی تشکیل ابھی تک کیوں نہ ہو سکی ؟ وجہ سامنے آ گئی
لاہور(پاکستان امیج )پنجاب کابینہ کی تشکیل ابھی تک کیوں نہ ہو سکی ؟ اس حوالے سے اہم وجوہات سامنے آئی ہیں ۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب کابینہ وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کا انتخاب ہونے کے بعد مسلم لیگ(ن) کا مشاورتی اجلاس طلب کیا جائے گا جس میں …
Read More »شہباز شریف بطور وزیراعظم کس دن حلف اٹھائیں گے، صدر مملکت عارف علوی حلف لیں گے یا نہیں ؟جانیے
اسلام آباد (پاکستان امیج)شہباز شریف بطور وزیراعظم 4 مارچ (پیر) کو دوپہر 2 بجے ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ سینئر صحافی صالح ظافر کی رپورٹ کے مطابق صدر عارف علوی نے نئے وزیر اعظم سے حلف لینے کی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، سابق صدر آصف علی …
Read More »پیپلز پارٹی نے سندھ میں سینیٹ کی نشستوں پر امیدواروں کے ناموں کو چن لیا
کراچی (پاکستان امیج)سندھ میں سینیٹ کی نشستوں کی دو خالی نشستوں پر انتخاب 14 مارچ کو ہو گا جس کیلئے پیپلز پارٹی نے سیف اللہ دھاریجو اور اسلم ابڑو کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سیف اللہ دھاریجو گھوٹکی جبکہ اسلم ابڑو جیکب آباد سے رکن سندھ اسمبلی رہ چکے ہیں، سینیٹ کی دو نشستیں …
Read More »وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پوراپنی کابینہ میں کس کس کو وزارت دیں گے؟ لسٹ سامنے آ گئی
پشاور(پاکستان امیج )خیبرپختونخوا کی کابینہ کے لیے اراکین کے ناموں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ نجی ٹی وی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ فہرست میں 15 سے زیادہ نام شامل ہیں جن میں مشتاق غنی، خلیق الرحمان اور عاقب اللہ کے نام بھی شامل ہیں۔ ایوب، تاج محمد ترند، شکیل خان، فضل شکور خان، پختون یار …
Read More »آصف علی زرداری اور محمود خا ن اچکزئی نے صدر کے انتخاب کیلئے کاغذات جمع کروا دیئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت کی نشست کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فاروق ایچ نائیک اور سلیم مانڈوی والا نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت میں صدر مملکت کی نشست کیلئے آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔سینیٹ اور قومی اسمبلی میں صدارتی الیکشن …
Read More »توشہ خانہ گھڑی خریدنے کا دعویٰ کرنے والے عمر فاروق کی مدعیت میں درج مقدمات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) توشہ خانہ گھڑی خریدنے کا دعویٰ کرنے والے عمر فاروق کی مدعیت میں درج 2 مقدموں نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اشتہاری ملزم کی مدعیت میں دو مقدمے درج کرنے کا اسلام آباد پولیس کا عجیب کارنامہ سامنے آگیا۔ ایف آئی اے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ملزم عمر فاروق …
Read More »اے ایس پی شہربانو کے ہاتھ چومنے کی جگن کاظمی کی تصویر وائرل ہوگئی
لاہور (پاکستان امیج) پنجاب کے دارالحکومت میں مشتعل ہجوم سے ایک خاتون کو بچانے والی پولیس افسر شہربانو نقوی کے ہاتھوں کو چومنے کی اداکارہ جگن کاظمی کی تصویر وائرل ہوگئی۔ خیال رہے کہ لاہور میں 26 فروری کو عربی حروف کی کیلیگرافی کے لباس پہننے پر ایک خاتون کو مبینہ توہین مذہب کے الزام میں ہجوم نے مارنے کی …
Read More »مشتعل ہجوم سے نوجوان لڑکی کو بچانے والی خاتون پولیس افسر شہر بانونقوی کی شادی کی تصاویر وائرل
لاہور (پاکستان امیج)لاہور کے علاقے اچھرہ بازار میں مشتعل ہجوم سے نوجوان لڑکی کو بچانے والی بہادر خاتون پولیس افسر شہربانونقوی کی شادی کی تصاوی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شہربانو نقوی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں وہ عروسی لباس میں انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں لیکن ان کے …
Read More »پختونخوا میں بارش کا سلسلہ جاری، تودے گرنے سے بچوں سمیت 8افراد جاں بحق
پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران مکان کی چھت پر تودے گرنے کے الگ واقعات میں بچوں سمیت 8افراد جاں بحق ہو گئے۔ صوبائی دارالحکومت میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ دوسری جانب بالائی علاقوں میں برف …
Read More »
Pakistan Image